aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sarfaraaz"
ترے کرم کا سزاوار تو نہیں حسرتؔاب آگے تیری خوشی ہے جو سرفراز کرے
خدایا رکھیے گا دنیا میں سرفراز مجھےمیں پہلے عشق کے پہلے ہی امتحان میں ہوں
فقیر دوست جو ہو ہم کو سرفراز کرےکچھ اور فرش بجز بوریا نہیں رکھتے
ابھی موجود تھی لیکن ابھی گم ہو گئی ہےنہ جانے کس جہاں میں زندگی گم ہو گئی ہے
صحرا کوئی بستی کوئی دریا ہے کہ تم ہوسب کچھ مری نظروں کا تماشا ہے کہ تم ہو
قابض رہا ہے دل پہ جو سلطان کی طرحآخر نکل گیا شہ ایران کی طرح
کاش مری جبین شوق سجدوں سے سرفراز ہویار کی خاک آستاں تاج سر نیاز ہو
وہی مقبول لیڈر اور ڈپلومیٹ ہوتا ہےجو منہ سے دس کہے تو اس کا مطلب دیٹ ہوتا ہے
ہلاک تیغ جفا یا شہید ناز کرےترا کرم ہے جسے جیسے سرفراز کرے
اپنی صورت کو بدلنا ہی نہیں چاہتا میںاب کسی سانچے میں ڈھلنا ہی نہیں چاہتا میں
سفر سے آئے تو پھر اک سفر نصیب ہواکہ عمر بھر کے لیے کس کو گھر نصیب ہوا
تیرے قدموں نے سرفراز کیاایک مدت کے پائمالوں کو
منافع مشترک ہے اور خسارے ایک جیسے ہیںکہ ہم دونوں کی قسمت کے ستارے ایک جیسے ہیں
زلف و کاکل خال و خط چاروں کے یہ چاروں غلام مشک تبت مشک چیں مشک خطا مشک ختن
آنکھ ہی آنکھ تھی منظر بھی نہیں تھا کوئیتو نہیں تیرے برابر بھی نہیں تھا کوئی
کس نے کہا کہ مجھ کو یہ دنیا نہیں پسندبس سامنے کا تھوڑا سا حصہ نہیں پسند
تیرے ہونے سے بھی اب کچھ نہیں ہونے والامجھ میں باقی ہی نہیں ہے کوئی رونے والا
تیغائے دشمناں سے قلم ہو رہے ہیں سرلیکن ہیں سرفراز صف دشمناں کے بیچ
کچھ لوگ ربط خاص سے آگے نکل گئےماتحت اپنے باس سے آگے نکل گئے
ہوتے جو آج ان کی نگاہوں میں سرفرازہم نے تو کوئی کام بھی ایسا نہیں کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books