aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sarsaa.ii"
ہستی اپنی حباب کی سی ہےیہ نمائش سراب کی سی ہے
خطاوار سمجھے گی دنیا تجھےاب اتنی زیادہ صفائی نہ دے
خیرہ سران شوق کا کوئی نہیں ہے جنبہ دارشہر میں اس گروہ نے کس کو خفا نہیں کیا
اپنی رچناؤں میں وہ زندہ ہےنورؔ سنسار سے گیا ہی نہیں
اپنے جنگل سے جو گھبرا کے اڑے تھے پیاسےہر سراب ان کو سمندر نظر آیا ہوگا
میں شرابی ہوں میری آس نہ چھینتو مری آس ہے سراب نہیں
منیرؔ دشت شروع سے سراب آسا تھااس آئنے کو تمنا کی آب کیا دیتے
کس قدر دور سے لوٹ کر آئے ہیں یوں کہو عمر برباد کر آئے ہیںتھا سراب اپنا سرمایۂ جستجو تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے
صرف اک صفحہ پلٹ کر اس نےساری باتوں کی صفائی دی ہے
کوئی تو نکل آئے گا سر باز محبتدل دیکھ رہے ہیں وہ جگر دیکھ رہے ہیں
ورنہ اب تلک یوں تھا خواہشوں کی بارش میںیا تو ٹوٹ کر رویا یا غزل سرائی کی
وہ سحر مدعا طلبی میں نہ کام آئےجس سحر سے سفینہ رواں ہو سراب میں
تری جستجو میں نکلے تو عجب سراب دیکھےکبھی شب کو دن کہا ہے کبھی دن میں خواب دیکھے
بس تشنگی کی آنکھ سے دیکھا کرو انہیںدریا رواں دواں ہیں چمکتے سراب کے
سنسار کی ہر شے کا اتنا ہی فسانہ ہےاک دھند سے آنا ہے اک دھند میں جانا ہے
سنسار سے بھاگے پھرتے ہو بھگوان کو تم کیا پاؤ گےاس لوک کو بھی اپنا نہ سکے اس لوک میں بھی پچھتاؤ گے
بے ارادہ لمس کی وہ سنسنی پیاری لگیکم توجہ آنکھ کا وہ دیکھنا اچھا لگا
بے نیازی کو تری پایا سراسر سوز و دردتجھ کو اک دنیا سے بیگانہ سمجھ بیٹھے تھے ہم
فیصلہ لکھا ہوا رکھا ہے پہلے سے خلافآپ کیا خاک عدالت میں صفائی دیں گے
بھرم سراب تمنا کا کیا کھلا مجھ پراب ایک گام بھی مجھ سے چلا نہیں جاتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books