aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sarvan"
میں ایک فلم بناؤں گا اپنے ثروتؔ پراور اس میں ریل کی پٹری نہیں بناؤں گا
تم ثروت کو پڑھتی ہوکتنی اچھی لڑکی ہو
خیرہ سران شوق کا کوئی نہیں ہے جنبہ دارشہر میں اس گروہ نے کس کو خفا نہیں کیا
کس کو خبر تھی سانولے بادل بن برسے اڑ جاتے ہیںساون آیا لیکن اپنی قسمت میں برسات نہیں
کسی زلف کو صدا دو کسی آنکھ کو پکاروبڑی دھوپ پڑ رہی ہے کوئی سائباں نہیں ہے
بیت گیا ساون کا مہینہ موسم نے نظریں بدلیںلیکن ان پیاسی آنکھوں سے اب تک آنسو بہتے ہیں
اچھا سا کوئی سپنا دیکھو اور مجھے دیکھوجاگو تو آئینہ دیکھو اور مجھے دیکھو
دشت چھوڑا تو کیا ملا ثروتؔگھر بدلنے کے بعد کیا ہوگا
کیا ہمارا نہیں رہا ساونزلف یاں بھی کوئی گھٹا بھیجو
پھر ساون رت کی پون چلی تم یاد آئےپھر پتوں کی پازیب بجی تم یاد آئے
ہاتھ پتھر کو بڑھاؤں تو سگان دنیاحیرتی بن کے دکھاتے ہیں چلے جاتے ہیں
جونؔ جنوب زرد کے خاک بسر یہ دکھ اٹھاموج شمال سبز جاں آئی تھی اور چلی گئی
سربلندی نصیب ہو کیسےسرنگوں ہے کہ سائبان میں ہے
تم چھت پہ نہیں آئے میں گھر سے نہیں نکلایہ چاند بہت بھٹکا ساون کی گھٹاؤں میں
اس سے بڑھ کر مری تحسین بھلا کیا ہوگیپڑھ کے نا خوش ہیں مرا صاحب ثروت لکھنا
لب کھولے پری زاد نے آہستہ سے ثروتؔجوں گفتگو کرتا ہے ستارے سے ستارا
موت کے درندے میں اک کشش تو ہے ثروتؔلوگ کچھ بھی کہتے ہوں خودکشی کے بارے میں
نہ صاحبان جنوں ہیں نہ اہل کشف و کمالہمارے عہد میں آئیں کثافتیں کیسی
اے مرے شوق کی امنگ میرے شباب کی ترنگتجھ پہ شفق کا سائباں شام بخیر شب بخیر
کوئی چھینٹا پڑے تو داغؔ کلکتے چلے جائیںعظیم آباد میں ہم منتظر ساون کے بیٹھے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books