aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sasur"
سسر سے ساس سے اور سالیوں کے بعد سالوں سےگلے مل کر نکالے جائیں گے ارمان ہولی میں
ہم چھڑے چھانٹ یک و تنہا ادب کا میداںکوئی ہم زلف نہیں اور سسر سالے نہیں
وطن کی صبح سے ہجرت کی رات دور نہیںحرا سے چند قدم غار ثور ہے بھائی
نئے دور کی ابتدا کا ہے ضامنکہ دل آئنہ گوشۂ ثور کا ہے
دولہا خود بھی لوٹ رہا ہے مصری بادام اور کھجورسسرے کو بھی مارے دھکا یہ معلوم نہ وہ معلوم
عشق میں پیدا نہیں ہوتا ہے سسرا انقلابحسن دے جاتا ہے دھوکہ حسن دھوکہ باز ہے
پناہ گاہ مجھے بھی تو ثور جیسی دےمری تلاش میں دشمن ہیں تازہ دم میرے
اسے یہ ضد کے تمہیں روز ملنے آنا ہےتمہارا عذر دل ناصبور کیا سمجھے
ہمارا عشق حقیقت میں غار ثور و حرااگرچہ خاص عقیدت ہمیں ہے طور سے بھی
جیب میں کوڑی نہیں گھر میں نہیں دانے کا نامسالے سسرے ہیں کہ لیتے ہی نہیں جانے کا نام
رخ روشن پہ آئی ہیں زلفیںثور میں آفتاب جاتا ہے
حرا و ثور سے ہوتی ہوئی یہ لا مکاں پہنچیتم اب بھی پوچھتے ہو کیا وفا رستہ بناتی ہے
شبوں کے پاس رہے غار ثور کا تریاکحرا کا نور نمود سحر میں رکھنا ہے
یہ نم نگاہیں تری رسوا تجھ کو کر دیں گیہمیں ذلیل دل ناصبور کر دے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books