aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sataa.ish"
سامنے اس کے کبھی اس کی ستائش نہیں کیدل نے چاہا بھی اگر ہونٹوں نے جنبش نہیں کی
یہ ستائش کی تمنا یہ صلے کی پرواہکہاں لائے ہیں یہ ارمان ذرا دیکھ تو لو
نہ صلے کی نہ ستائش کی تمنا ہم کوحق میں لوگوں کے ہماری تو ہے عادت لکھنا
نہ ستائش کی تمنا نہ صلے کی پرواگر نہیں ہیں مرے اشعار میں معنی نہ سہی
بے نام ستائش رہتی تھی ان گہری سانولی آنکھوں میںایسا تو کبھی سوچا بھی نہ تھا دل اب جتنا بیداد ہوا
کیا ہم اس بد گماں سے بات کریںجو ستائش کو بھی گلہ جانے
میں آپ اپنی موت کی تیاریوں میں ہوںمیرے خلاف آپ کی سازش فضول ہے
ستائش گر ہے زاہد اس قدر جس باغ رضواں کاوہ اک گلدستہ ہے ہم بے خودوں کے طاق نسیاں کا
جفاؤں کی نمائش ہے کسی سے کچھ نہیں بولیںستم گر کی ستائش ہے کسی سے کچھ نہیں بولیں
زمانے سے ہوں بے نیاز اس قدرستائش کی بھی دل میں خواہش نہیں
ہم فقیروں سے ستائش کی تمنا کیسیشہریاروں سے جو انعام لیا ہے تم نے
اپنی جرأت کی ستائش ہو کہ ہم چوب مزاجربط رکھتے ہیں سدا ان سے جو آرے ہوئے ہیں
ہے مجھ پہ الزام خود ستائشاور اس میں کچھ جھوٹ بھی نہیں ہے
ہجوم درد ملا زندگی عذاب ہوئیدل و نگاہ کی سازش تھی کامیاب ہوئی
ہم کو شہرت کی تمنا نہ ستائش کی طلببے سبب آپ یہ اسباب لئے پھرتے ہیں
کم نظر ہے جو کرے تیری ستائش محدودتو وہ شہکار ہے میں جس کو سراپا چاہوں
مستقل دل جلائے رکھتا ہےہے یہ موسم ہوا کی سازش کا
اشعار روشؔ سن کر توصیف و ستائش کوسعدیؔ کا بیاں آیا حافظؔ کی زباں آئی
فلک پر کوئی سازش ہو رہی ہےسمندر پر ہی بارش ہو رہی ہے
کچھ یار میرے اتنے ستائش پسند ہیںشاہدؔ اب ان کو شعر سنانے سے میں رہا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books