aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "savaad-e-shaam-e-mohabbat"
سواد شام غم میں یوں تو دیر تک جلا چراغنہ جانے کیوں تھکا تھکا اداس اداس تھا چراغ
سواد شام سے ڈرتا ہوا نظر آیافروغ مہر بھی مرتا ہوا نظر آیا
سواد شام نہ رنگ سحر کو دیکھتے ہیںبس اک ستارۂ وحشت اثر کو دیکھتے ہیں
سواد شام سفر کا ملال کچھ بھی نہیںکروں میں عرض بھی کیا عرض حال کچھ بھی نہیں
سواد شام پہ سورج اترنے والا ہےٹھہر بھی جا کہ یہ منظر ابھرنے والا ہے
تو اگر شمع محبت کو فروزاں کر دےتیرگی ظلم کی چاک اپنا گریباں کر دے
سواد شام میں سب وحشیوں کا جلسہ ہولہو کا راگ ہو اور نغمہ ساز پیاسا ہو
سواد شام سے ڈرتا ہوا میںپھر اپنے آپ میں سمٹا ہوا میں
صبح کے جلوؤں میں پوشیدہ سواد شام ہےعشق کے آغاز ہی میں عشق کا انجام ہے
سواد شام محبت ہے دود بے آتشطلوع صبح تمنا ہے آتش بے دود
منظر شام الم بھی نہیں دیکھے جاتےکیا ستم ہے کہ ستم بھی نہیں دیکھے جاتے
سواد شام سے تا صبح بے کنار گئیترے لیے تو میں ہر بار ہار ہار گئی
صبح بہار و شام خزاں کچھ نہ کچھ تو ہوبے نام زندگی کا نشاں کچھ نہ کچھ تو ہو
اے شمع دل افروز شب تار محبتبخشے ہے یہی گرمی بازار محبت
زوال شام ہجراں کا اشارہ دیکھتا ہوں میںچراغوں کے بدن کو پارہ پارہ دیکھتا ہوں میں
بڑی دلچسپیوں سے صبح شام زندگی ہوگیمیں دیکھوں گا انہیں اور ساری دنیا دیکھتی ہوگی
خواہش شمع فروزاں سے پریشاں نہ ہوادل قناعت کے کرم سے تہی داماں نہ ہوا
جب تک چراغ شام تمنا جلے چلودو چار ہی قدم ہے یہ رستہ چلے چلو
سکوت شام خزاں ہے قریب آ جاؤبڑا اداس سماں ہے قریب آ جاؤ
گردش شام و سحر سے بھی گزر کر دیکھامحفل شمس و قمر سے بھی گزر کر دیکھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books