تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "session"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "session"
غزل
دھرنے پہ بیٹھنے والے پاگل پچھڑی ذات کے تھے سب
ڈی ایس ایل آر والا بس فوٹو سیزن کرتا تھا
اسامہ ذاکر
غزل
صبا افغانی
غزل
گرم دوپہروں میں جلتے صحنوں میں جھاڑو دیتے تھے
جن بوڑھے ہاتھوں سے پک کر روٹی پھول میں ڈھلتی تھی
حماد نیازی
غزل
وہ ہوں گے اور جو پھولوں کی سیجوں پر ہیں خوابیدہ
ہمیں اے دورئ منزل ابھی کانٹوں پہ چلنا ہے