تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "shagird"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "shagird"
غزل
وہی شاگرد پھر ہو جاتے ہیں استاد اے جوہرؔ
جو اپنے جان و دل سے خدمت استاد کرتے ہیں
لالہ مادھو رام جوہر
غزل
جنوں کے علم کو عالم ہوں میرا رتبہ مت پوچھو
کہ مجنوں درس وحشت کا مرے شاگرد ہے پہلا
فتوت اورنگ آبادی
غزل
اے شادؔ عبث ہے اس کا گلا وہ ہجو کرے یا تجھ سے پھرے
تا حشر رہا شاگرد ترا استاد تجھے جب مان لیا
شاد عظیم آبادی
غزل
ادیب عشق کے شاگرد ہیں فرہاد اور مجنوں
کہ کوہ و دشت کا مکتب ہے گرم ان دو خلیفوں سیں