aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shah-e-malk-e-junuu.n"
ہیں شہ ملک جنوں صحرا ہے اپنا تخت گاہتن پہ ہر داغ جنوں سکہ ہے اپنے نام کا
درد منداں کو بجز درد نہیں صید مراداے شہ ملک جنوں غم کے بیابان میں آ
کاٹ کر دست دعا کو میرے خوش ہو لے مگرتو کہاں آخر یہ شاخ بے ثمر لے جائے گا
اس کی آوارگی کو دعائیں دو اے صاحبان جنوںجس کے نقش قدم نے بچھائے سر رہگزر آئنے
سمجھ تو یہ کہ نہ سمجھے خود اپنا رنگ جنوںمزاج یہ کہ زمانہ مزاج داں ہوتا
آب و ہواۓ شہر جنوں خیز تھی بہتدامن نہیں تھے پھر بھی ہوئے تار تار لوگ
زندہ ہو رسم جنوں کس کی نواریزی سےاب رہا کون یہاں شعلہ بجاں ہم نفسو
اے زلف پھیل پھیل کے رخسار کو نہ ڈھانککر نیم روز کی نہ شہ ملک شام حرص
اے شانؔ سوچتی ہوں کہ وہ ہاتھ کیا ہوئےجو شاخ گل کو چھوڑ کے تلوار تک گئے
شب فراق کی ظلمت میں غم کے ماروں کاترے خیال کی تابندگی نے ساتھ دیا
وہ تلون دم ہوش تھا کبھی کچھ بنے کبھی کچھ بنےیہ جنون عشق کی شان ہے جو بنا دیا سو بنا دیا
ہو گیا اور شب ہجر کا کٹنا مشکلچھپ گیا چاند تری یاد دلا کر مجھ کو
کوئی ملتا ہی نہیں واقف آداب جنوںاب تو بستی ہی الگ اپنی بسا لی جائے
جنون شوق میں سجدوں کی آبرو بھی گئیمجھے خبر نہ ہوئی کب وہ آستاں گزرا
پھر محو انتظار ہیں تازہ قیامتیںپھر بس رہے ہیں شہر نگاراں نئے نئے
خود اہل خرد چھوڑ گئے راہ وفا کوہم اہل جنوں صاحب کردار رہے ہیں
اگر ہو صبر و قناعت کی دولت اے پرویںؔگدا بھی کرتے ہیں وہ ہی جو شاہ کرتے ہیں
جو بھی ہیں صبح وطن ہی کے پرستاروں میں ہیںکن سے ہم اے شام غربت تیرا افسانہ کہیں
اے قیس جنوں پیشہ انشاؔ کو کبھی دیکھاوحشی ہو تو ایسا ہو رسوا ہو تو ایسا ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books