aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shahkaar"
اس مصور کا ہر شاہکارساٹھ پینسٹھ برس اور بس
اے خدا پھر یہ جہنم کا تماشا کیا ہےتیرا شہکار تو فی النار نہیں ہو سکتا
عالم میں جس کی دھوم تھی اس شاہکار پردیمک نے جو لکھے کبھی وہ تبصرے بھی دیکھ
جس بھی فن کار کا شہکار ہو تماس نے صدیوں تمہیں سوچا ہوگا
نہ جانے سہو قلم ہے کہ شاہکار قلمبلائے حسن نے فتنے اٹھائے ہیں کیا کیا
دست قدرت کا بنایا ہوا شہکار تو ہےآدمی آج کا اک حرف ملامت ہی سہی
یہ شاہکار کسی ضد کا شاخسانہ ہےالجھ رہا تھا بہت نقش اولیں مجھ سے
یہ تاج یہ اجنتا ایلورا کے شاہکارافسانے سے لکھے ہیں عروج و زوال کے
میں پتھروں سے ہی سر کو پٹخ کے لوٹ آیاچٹان کہتی رہی مجھ میں شاہکار بھی ہے
یہ منظر یہ روپ انوکھے سب شہکار ہمارے ہیںہم نے اپنے خون جگر سے کیا کیا نقش ابھارے ہیں
تو نے قصے تو لکھے ہوں گے ہزاروں لیکنہے مصنف ترا شہکار زلیخا یوسف
محبتوں میں جو مٹ مٹ کے شاہکار ہواوہ شخص کتنا زمانے میں یادگار ہوا
رنگوں سے نہ رکھیے کسی صورت کی توقعوہ خون کا قطرہ ہے جو شہکار بنے گا
کیا یوں ہی جاذب و دل دار ہیں تیری آنکھیںخالق حسن کا شہکار ہیں تیری آنکھیں
سو کرتبوں سے زخم لگائے گئے مجھےشاید کہ اپنے عہد کا شہکار میں ہی تھا
زندگی! تجھ سا منافق بھی کوئی کیا ہوگاتیرا شہکار ہوں اور تیرا ہی مارا ہوا ہوں
الوداع اے میری شاہکار نظموں کی زرنگار شہزادیماورائے الفت بھی کچھ نئے تقاضے ہیں جو مجھے بلاتے ہیں
فن جو معیار تک نہیں پہنچااپنے شہکار تک نہیں پہنچا
کم نظر ہے جو کرے تیری ستائش محدودتو وہ شہکار ہے میں جس کو سراپا چاہوں
ہوائیں لے اڑیں نقش کمال کا نیرنگنہ جانے خاک پہ وہ شاہکار کس کا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books