aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sheb"
سنا ہے اس کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغفسو ہم بھی معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کےوہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے
اب نظر آتے ہو مسجد میں جناب مہدیؔشیب میں تم کو مبارک ہو مسلماں ہونا
عہد شیب و شباب کے مابینفاصلوں کو ہٹا رہا ہے یہ کون
یک رنگ ہوں آتی نہیں خوش مجھ کو دو رنگیمنکر سخن و شعر میں ایہام کا ہوں میں
حسرت شباب کی ہے ایام شیب میں بھیمعدوم کی ہوس ہے زائل کو ڈھونڈتے ہیں
موسم شیب میں بے فائدہ ہے لعب شبابکب ثمر دیوے ہے جو نخل خزاں پر آیا
خوب ہی رنگ جوانی شیب نے کھویا حبیبؔمحو دل سے بھی خیال روئے جانانہ ہوا
کئے ہیں شیب نے سب جسم کے قویٰ کمزورشروع ہو گئی ہر سمت اس حصار میں لوٹ
ہوش سے کاٹ یہ دن زندہ دلی سے رکھ کامشیب کے بعد مری جان شباب اور بھی ہے
شیب آیا اب تو افریدیؔ سمجھکیا بھروسہ دم کا ہے آیا گیا
عالم شیب میں ہوں یوں غافلؔباغ میں جیسے بے بہار درخت
گزری شب شباب ہوا روز شیب اخیرکچھ بھی خبر ہے قافلہ آگے نکل گیا
جائزہ جب لیا بلندی کاشیب سے اس کا واسطہ دیکھا
ناطہ توڑنے والو تم سے جنگ نہیں کرنے کے ہمتم بیٹھو ہم شعب ابی طالب سے ہو کر آتے ہیں
اسی روز و شب میں الجھ کر نہ رہ جاکہ تیرے زمان و مکاں اور بھی ہیں
تا قیامت شب فرقت میں گزر جائے گی عمرسات دن ہم پہ بھی بھاری ہیں سحر ہوتے تک
آ گیا گر وصل کی شب بھی کہیں ذکر فراقوہ ترا رو رو کے مجھ کو بھی رلانا یاد ہے
کبھی تو صبح ترے کنج لب سے ہو آغازکبھی تو شب سر کاکل سے مشکبار چلے
صحن خیال یار میں کی نہ بسر شب فراقجب سے وہ چاندنا گیا جب سے وہ چاندنی گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books