تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "shustagii"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "shustagii"
غزل
مری شستگیٔ مذاق نے مجھے ہر بلا سے بچا لیا
میں جنوں کی زد میں نہ آ سکا میں ہدف خرد کا بنا نہیں
شفیق بریلوی
غزل
بہت ہی شائستگی سے ہر لمحہ ڈوبتی اک صدا کی صورت
میں خلوت جاں میں بجھ رہا ہوں مجھے دعاؤں میں یاد رکھیے
پیرزادہ قاسم
غزل
دل کو کھویا خود بھی کھوئے دنیا کھوئی دین بھی کھویا
یہ گم شدگی ہے تو اک دن اے دوست تجھے بھی کھونا ہے