aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "silaa.iye"
ایسا نہ ہو کہ جائے شتابی سے دم نکلچاک جگر سے پہلے مرا منہ سلائیے
سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتےورنہ اتنے تو مراسم تھے کہ آتے جاتے
دادی سے کہنا اس کی کہانی سنائیےجو بادشاہ عشق میں مزدور ہو گیا
نئی رتوں میں دکھوں کے بھی سلسلے ہیں نئےوہ زخم تازہ ہوئے ہیں جو بھرنے والے تھے
یہ فضا کے رنگ کھلے کھلے اسی پیش و پس کے ہیں سلسلےابھی خوش نوا کوئی اور تھا ابھی پر کشا کوئی اور ہے
خیال و خواب کی صورت بکھر گیا ماضینہ سلسلے نہ وہ قصے نہ اب وہ افسانے
مرے خاک و خوں سے تو نے یہ جہاں کیا ہے پیداصلۂ شہید کیا ہے تب و تاب جاودانہ
ہر آن ٹوٹتے یہ عقیدوں کے سلسلےلگتا ہے جیسے آج بکھرنے لگا ہوں میں
حیرتوں کے سلسلے سوز نہاں تک آ گئےہم نظر تک چاہتے تھے تم تو جاں تک آ گئے
بجا کہ آنکھ میں نیندوں کے سلسلے بھی نہیںشکست خواب کے اب مجھ میں حوصلے بھی نہیں
ترنم عرض مکرر سنائیے ارشادکسی نے سنیے کہا بزم جھوم جھوم گئی
جدائیاں ہوں تو ایسی کہ عمر بھر نہ ملیںفریب دو تو ذرا سلسلے بڑھا کے مجھے
وحشت دل صلۂ آبلہ پائی لے لےمجھ سے یارب مرے لفظوں کی کمائی لے لے
ناز پرور وہ تبسم سے کہیںسلسلے درد کے ملتے ہوں گے
شیشے کی سلائی میں کالے بھوت کا چڑھنابام کاٹھ کا گھوڑا نیم کانچ کی گولی
جو بھی جینے کے سلسلے کیے تھےہم نے بس آپ کے لیے کیے تھے
حالانکہ ہے یہ سیلی خارا سے لالہ رنگغافل کو میرے شیشے پہ مے کا گمان ہے
ہے میرے ساتھ مرے دشمنوں سے ربط انہیںیہ سلسلے تو غلط فہمیاں بڑھاتے ہیں
لیلیٰ گھر میں سلائی کرنے لگیقیس دلی میں کام کرنے لگا
نہ تو ہے کہیں اور نہ میں ہوں کہیںیہ سب سلسلے ہیں خیالات کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books