aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "soni mahiwal eboo"
اپنی تاریخ کے اوراق کھنگالو ثانیؔاب کہاں قوم کھلونوں سے بہل سکتی ہے
یوں اپنے جذب میں گم ہو گیا ہے اب ثانیؔشراب و مے کی ضرورت رہی رہی نہ رہی
نفرت کے بھنور نے جو ڈبویا ہمیں محورؔاب ہم بھی محبت کے سرابوں میں ملیں گے
ثانیؔ زار تو اب اور کرے گی کیا کیاآستانے پہ مسلسل تو جبیں سائی ہے
ہمارے دل کو درد عشق نے مسند بنا ڈالاکہ دل کے ماسوا اب اس کی عزت کون کرتا ہے
صبح اب ہوتی نہیںرات کیوں سوتی نہیں
جو وہ بولے سوئی وہ بولتا ہےرقیب اب بھوت ہو کر سر چڑھا ہے
آج آبروؔ دل کوں ہمارے شوق نے اس کے مگن کیا ہےجاگ اناڑی دیکھ تماشا عشق لگا تب سونا کیا
جس طور سے دنیا سے لگے پھرتے ہو ثانیؔلگتا ہے تمہیں اب کبھی مرنا نہ پڑے گا
اب آسانی سے مر سکتہ ہوں ثانیؔکسی کا خواب پورا کر دیا ہے
ثانیؔ سنبھل کہ خطرے میں ہے اب ترا وجودیے کون تیرے جسم میں جاں ہو رہا ہے دیکھ
اسباب روشنی کے گم ہو گئے ہیں ثانیؔممکن ہے اب یہیں سے میں روشنی کو پہنچوں
کسے ہو دھوپ کی اب فکر ثانیؔمیں اپنے سائے سائے جا رہا ہوں
راوی تا چناب اور جھیلمسوہنی اور مہیوال کا ماتم
میں نے اپنی ہر مسکان کو دے ڈالا بن باسہونٹوں کی اس اودھ پوری کے کوئی نہ آئے پاس
جانے کس مہیوال سے آتی ہے ملنے کے لیےسوہنی گاتی ہوئی سوندھی ہوا برسات کی
جھونپڑوں سے کٹ کے چاندی کے بگولے چل دیئےبالا بالا اڑ گئی سونے کی دھول اب کے برس
بیچ میں رنگ محل ہے تیرا کھائی چاروں اورہم سے ملنے کی اب گوری تو ہی راہ نکال
خموشیوں میں بہت سے سوال لایا ہےشکایتوں کے لئے رخ نکال لایا ہے
سیپ کے باہر پانی کیا مفلس کا میلا آنچل کیاسونے پر ٹپکے آنسو بھی تاج محل بن جاتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books