aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sunaar"
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیںسو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
سنا دیں عصمت مریم کا قصہپر اب اس باب کو وا کیوں کریں ہم
ترا پیکر خدا نے بھی تو فرصت میں بنایا تھابنائے گا ترے زیور سنار آہستہ آہستہ
بڑا غرور تھا اپنی چمک دمک پہ اسےسنار نے جو تپایا اتر گیا پانی
ارے میں تو بے نوا ہوں جو کبھی نہ بک سکے گاارے تم سنار ہو کر یہاں بن گئے کسیرے
مری چمک میں کمی آ گئی ہے وقت کے ساتھکسی سنار کی بھٹی سے پھر گزار مجھے
اس کو اڑا لیا ہے کوئی اور جوہریمہنگا پڑا ہے آج کا سونا سنار کا
ہمارے گھر کے سبھی ناک کان خالی ہیںہمارے گھر نہیں آیا سنار مدت سے
مجھے اشتہار سی لگتی ہیں یہ محبتوں کی کہانیاںجو کہا نہیں وہ سنا کرو جو سنا نہیں وہ کہا کرو
ذرا سا تو دل ہوں مگر شوخ اتناوہی لن ترانی سنا چاہتا ہوں
ہمارے خط کے تو پرزے کئے پڑھا بھی نہیںسنا جو تو نے بہ دل وہ پیام کس کا تھا
بچھڑتے وقت ان آنکھوں میں تھی ہماری غزلغزل بھی وہ جو کسی کو ابھی سنائی نہ تھی
غلط باتوں کو خاموشی سے سننا حامی بھر لینابہت ہیں فائدے اس میں مگر اچھا نہیں لگتا
سنا ہے ہمیں وہ بھلانے لگے ہیںتو کیا ہم انہیں یاد آنے لگے ہیں
کیسے دن تھے کیسی راتیں کیسی باتیں گھاتیں تھیںمن بالک ہے پہلے پیار کا سندر سپنا بھول گیا
نکتہ چیں ہے غم دل اس کو سنائے نہ بنےکیا بنے بات جہاں بات بنائے نہ بنے
ارے صیاد ہمیں گل ہیں ہمیں بلبل ہیںتو نے کچھ آہ سنا بھی نہیں دیکھا بھی نہیں
بات پر واں زبان کٹتی ہےوہ کہیں اور سنا کرے کوئی
ہنسو آج اتنا کہ اس شور میںصدا سسکیوں کی سنائی نہ دے
سنا ہے تیغ کو قاتل نے آب دار کیااگر یہ سچ ہے تو بے شبہ ہم پہ وار کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books