aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "supurd-e-faraaz-e-daar"
ہر جنم پر بیاد سرو قداںجاں سپرد فراز دار کرو
نکل کر تیرے کوچے سے فراز دار تک پہنچےترے عاشق وفا کے آخری معیار تک پہنچے
فراز دار پہ اک دن سجا کے دیکھ ہمیںہمیں ہیں اہل وفا آزما کے دیکھ ہمیں
فراز دار کو ذوق جنوں تلاش کرےیہ دل کہ تیری نظر کا فسوں تلاش کرے
گزشتہ شب جو ہستی بر فراز دار تھی میں تھاپھر اگلے دن جو سرخی شوکت اخبار تھی میں تھا
الجھے تو سب نشیب و فراز حیات میںہم تھے کہ ان کی زلفوں کے خم دیکھتے رہے
جو چل سکو تو چلو کہ راہ وفا بہت مختصر ہوئی ہےمقام ہے اب کوئی نہ منزل فراز دار و رسن سے پہلے
نہ جانے کس لیے قاتل کے اشک بھر آئےفراز دار پہ جب سامنا ہوا میرا
پست رکھو اپنی آوازوں کو ورنہ دور تکبات گھر کی رخنۂ دیوار و در لے جائے گا
تو سہی اک عکس لیکن یہ حصار آئنہلوگ تجھ کو دیکھنا چاہیں برون در تو آ
روح اور بدن دونوں داغ داغ ہیں یاروپھر بھی اپنے بام و در بے چراغ ہیں یارو
اپنے منصوروں کو اس دور نے پوچھا بھی نہیںپڑ گیا رخنہ صف دار و رسن میں ایسا
منکشف تھے ہم پہ اسرار جمالراز دار جلوۂ جاناں تھے ہم
کبھی تو ساتھ یہ آسیب وقت چھوڑے گاخود اپنے سائے کو بھی دیکھنا تو ڈر جانا
مانگتا کس سے مجھے سنگ سرافرازی دےکوئی دروازہ تو ہوتا ترے در سے اونچا
تم اسے کہہ لو حساب دوستاں در دل فضاؔہم نے اپنا نفع بھی لوح زیاں پر لکھ دیا
ہے در و بست معانی ان سےملکہ لفظوں کی پہچان میں رکھ
اتنا ہے فرازؔ دل مضطر کا فسانہمیرے لئے رو کر وہ دعا مانگ رہے ہیں
پر کئے ہیں جو عطا طاقت پرواز بھی دےیا تو میں کھل کے اڑوں یا مجھے بے پر کر دے
سمجھ گئے وہ نشیب و فراز کے اسراربلند کوہ کی چوٹی سے جو اتر آئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books