aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "suu-e-daar"
تیرے دیوانے سوئے دار اگر جاتے ہیںان کی وحشت کے سب انداز نکھر جاتے ہیں
کبھی سوئے دشت نکل پڑے کبھی سوئے دار چلے گئےتری چاہ میں نہ کہاں کہاں ترے بے قرار چلے گئے
ہر ایک شب یوں ہی دیکھیں گی سوئے در آنکھیںتجھے گنوا کے نہ سوئیں گی عمر بھر آنکھیں
تماشا خود کو جو ہم سوئے دار کرتے ہیںجو شادماں ہیں انہیں سوگوار کرتے ہیں
سینے میں آگ آنکھ سوئے در لگی رہےکام انتظار یار میں اے دل یہی رہے
ان کے جاتے ہی یہ وحشت کا اثر دیکھا کئےسوئے در دیکھا تو پہروں سوئے در دیکھا کئے
اپنا ہی درویشؔ تو شایددیکھو سوئے دار ہے بابا
خواب دیکھا ربابؔ نے کیونکراس لئے سوئے دار آنکھیں ہیں
بے گناہی کا جرم لے آیاپھر ہمیں سوئے دار توبہ ہے
جذبہ وحشت کا تھام کر مجھ کوآج پھر سوئے دار نکلا ہے
کس کو ہوتی نہیں ہے جان عزیزہم مگر پھر بھی سوئے دار آئے
حیات ساتھ چلی کائنات ساتھ چلیعجیب شان سے کچھ لوگ سوئے دار چلے
ابھی نہ ہاتھ بڑھا پگڑیوں کی جانب توکہ یہ تماشہ سوئے دار کرنے والا ہے
شب وعدہ اپنا یہی مشغلہ تھااٹھا کر نظر سوئے در دیکھ لینا
مقام فیضؔ کوئی راہ میں جچا ہی نہیںجو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے
آنے والوں کے لیے دروازے رہتے ہیں کھلےجانے والے بھی کبھی مڑ کر سوئے در دیکھتے
سوئے در آج یہ کیوں آنکھ لگی ہے صابرؔمنتظر کس کے ہو کیا آئے گا مہماں کوئی
سمجھ سکی نہ خرد جب ترے اشارے کوجنوں نصیب ہمیں تھے جو سوئے دار آئے
ایسا بھی وقت آیا ہے اکثر حیات میںسر اپنا سوئے دار کیا ہے کبھی کبھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books