aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ta.dkhan"
اس کا لشکر جہاں تہاں یعنیہم بھی بس بے کمک گئے ہوں گے
درد مندان کوۓ دل داریگئے غارت جہاں تہاں جاناں
بود تو اک تکان ہے سو خداتیری بھی کیا تکان میں گزری
ہوا ہے دیر و حرم میں جو معتکف وہ یقینتکان کشمکش احتمال ہے شاید
اک ہوائے بے تکاں سے آخرش مرجھا گیازندگی بھر جو محبت کے شجر بوتا رہا
قدموں میں بھی تکان تھی گھر بھی قریب تھاپر کیا کریں کہ اب کے سفر ہی عجیب تھا
کوئی اس دل کا حال کیا جانےایک خواہش ہزار تہہ خانے
آنکھوں میں مت روک مجھے جانا ہے ادھریہ رستہ کھلتا ہے جس تہہ خانے میں
مثل کلیم ہو اگر معرکہ آزما کوئیاب بھی درخت طور سے آتی ہے بانگ لاتخف
ہر گھر میں کوئی تہہ خانہ ہوتا ہےتہہ خانے میں اک افسانہ ہوتا ہے
دبی ہوئی ہے زیر زمیں اک دہشت گنگ صداؤں کیبجلی سی کہیں لرز رہی ہے کسی چھپے تہہ خانے میں
ترا سایہ پڑا تھا جس جگہ پرمیں اس کے نیچے تہہ خانے بنا لوں
جیسے ہی زینہ بولا تہہ خانے کاکنڈلی مار کے بیٹھا سانپ خزانے کا
سراسر تاختن کو شش جہت یک عرصہ جولاں تھاہوا واماندگی سے رہ رواں کی فرق منزل کا
تیری آواز سویرا تری باتیں تڑکاآنکھیں کھل جاتی ہیں اعجاز سخن کیا کہنا
چلے تو آئے ہیں ہم خواب سے حقیقت تکسفر طویل تھا اب تک تکان باقی ہے
مرے نصیب میں رستوں کی دھول لکھی تھینہ مل سکی مجھے منزل تکان سے پہلے
تمام دن کی مشقت بھری تکان کے بعدتمام رات محبت سے پھر جگاؤں اسے
تہہ خانۂ ذہن میں نہ جانےکیا شے ہے جسے ٹٹولتا ہوں
روح کے ویراں تہہ خانے تک روز کوئی آ جاتا ہےتنہائی کے موسم والی خالی راہ گزاروں سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books