aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tabah"
اگرچہ دیکھنے والے ترے ہزاروں تھےتباہ حال بہت زیر بام کس کا تھا
دن بھلا کس طرح گزارو گےوصل کی شب بھی اب گزر لی ہے
سارے رشتے تباہ کر آیادل برباد اپنے گھر آیا
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیںجس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بسخود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں
زندگی اپنے روگ سے ہے تباہاور درماں کی کچھ سبیل نہیں
دنیائے دل تباہ کئے جا رہا ہوں میںصرف نگاہ و آہ کئے جا رہا ہوں میں
دل کا تھا ایک مدعا جس نے تباہ کر دیادل میں تھی ایک ہی تو بات وہ جو فقط سہی گئی
دوا سے فائدہ مقصود تھا ہی کب کہ فقطدوا کے شوق میں صحت تباہ کی میں نے
یہ آئنوں کی طرح دیکھ بھال چاہتے ہیںکہ دل بھی ٹوٹیں تو پھر سے جڑا نہیں کرتے
اے دل تباہ غم یہ ہےرسوا ان کی ذات ہو گئی
شیخ صاحب سے رسم و راہ نہ کیشکر ہے زندگی تباہ نہ کی
کون کس کے لیے تباہ ہواکیا ضرورت ہے اس وضاحت کی
پھر کوئی خواب دیکھوں کوئی آرزو کروںاب اے دل تباہ ترا کیا خیال ہے
تباہ کر گئی پکے مکان کی خواہشمیں اپنے گاؤں کے کچے مکان سے بھی گیا
تباہ ہو کے بھی رہتا ہے دل کو دھڑکا ساکہ رائیگاں نہ چلی جائے رائیگانی مری
اب اے دل تباہ ترا کیا خیال ہےہم تو چلے تھے کاکل گیتی سنوارنے
وہ تو کل دیر تلک دیکھتا ایدھر کو رہاہم سے ہی حال تباہ اپنا دکھایا نہ گیا
ذرا سی بات پہ ہر رسم توڑ آیا تھادل تباہ نے بھی کیا مزاج پایا تھا
اس سے دل تباہ کی روداد کیا کہوںجو یہ نہ سن سکے کہ زمانہ خراب ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books