تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "takiye"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "takiye"
غزل
خط جو تیرے نام لکھا، تکیے میں چھپا کے رکھتا ہوں
جانے کس امید پہ یہ تعویذ دبا کے رکھتا ہوں
اجمل صدیقی
غزل
وہ جس تکیے کے نیچے سے مری تصویر ملتی تھی
کسی نے خواب اس تکیے پہ وارے لازمی ہوں گے
اشفاق احمد صائم
غزل
کہنے والا خود تو سر تکیے پہ رکھ کر سو گیا
میری بے چاری کہانی رات بھر روتی رہی