aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "talab-e-bosa"
مجھے سمیٹ کے رکھتا ہے کتنی دیر طلبؔکسی کے حسن نظر کا کمال دیکھتا ہوں
لگتا ہے پیچ و تاب کے آگے کچھ اور ہےاس شور انقلاب کے آگے کچھ اور ہے
اک قلندر کی طرح وقت رہا محو خراماس نے کب دھیان طلبؔ شور سگاں پر رکھا
طلب بوسۂ رخسار کو جانے دیجےکون سی بات ہے جس میں تمہیں انکار نہیں
دلا عبث طلب بوسہ ہے تجھے اس سےوہ لعل لب کہ لب جام سے نہیں واقف
یاد آتا ہے کیا کیا طلب بوسۂ لب پرمنہ پھیر کے گھونگھٹ میں وہ شرمانا کسی کا
ویرانیوں میں ساز طرب بولنے لگےجیسے لہو میں آب عنب بولنے لگے
اس سے ملنے پہ خوشی کیسے چھپائی جائےکیا بتائیں گے وہ جب وجہ طرب پوچھے گا
راہ طلب میں عزم تجسس جواں رہےمنزل جو بے نشاں ہے مری بے نشاں رہے
وہ بوسہ دیتے نہیں گورے گورے گالوں کاتمہیں گواہ ہم اے مہر و ماہ کرتے ہیں
بوسہ مانگا تو کہا شکر خدا اچھا ہوںبات کیا جلد اڑائی ہے الٰہی توبہ
کرتا ہوں جو بار بار بوسۂ رخ کا سوالحسن کے صدقے سے ہے مجھ کو گدائی کا عشق
اللہ رے اس کی چوکھٹ ہے بوسہ گاہ عالمکہتا ہے سنگ اسود میں سنگ آستاں ہوں
لطف دنیا میں نہیں تکرار میںلیکن ان کے بوسۂ رخسار میں
جتنی ملتی ہے سہولت اتنی بڑھتی ہے طلبمطمئن ہو جائے ہرگز فطرت آدم نہیں
اے کنولؔ پائے طلب ہی میں تھی لغزش ورنہمرحلے جو بھی تھے اس راہ میں آساں ہوتے
راہ طلب میں کون کسی کا اپنے بھی بیگانے ہیںچاند سے مکھڑے رشک غزالاں سب جانے پہچانے ہیں
چھلکتی آئے کہ اپنی طلب سے بھی کم آئےہمارے سامنے ساقی بہ ساغر جم آئے
دیکھ ہمارے ماتھے پر یہ دشت طلب کی دھول میاںہم سے عجب ترا درد کا ناطہ دیکھ ہمیں مت بھول میاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books