aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tamancha"
بس اک نگاہ سے لٹتا ہے قافلہ دل کاسو رہروان تمنا بھی ڈر کے دیکھتے ہیں
اب نہ وہ میں نہ وہ تو ہے نہ وہ ماضی ہے فرازؔجیسے دو شخص تمنا کے سرابوں میں ملیں
ہماری ہی تمنا کیوں کرو تمتمہاری ہی تمنا کیوں کریں ہم
ہائے افسوس تجھے اب بھی یہ معلوم نہیںزندگی میری بنا دی ہے تماشہ تو نے
ساحل کی بستیوں کا سارا گھمنڈ ٹوٹاسیلاب نے طمانچہ جب تان کر دیا ہے
وہ خود خاموش ہی کب ہو رہا تھاطمانچہ وقت نے منہ پر جڑا ہے
زلف سے جکڑا پہلے تو دل پھر اس کا تماشہ دیکھنے کونظروں کا اس پر سحر کیا اور کر کے دوانا چھوڑ دیا
مر گیا میں جو مجھے پیار سے مارا اس نےسیدھی تلوار ہوا اس کا طمانچہ الٹا
گر ہو طمنچہ بند وہ رشک فرنگیاںبانکے مغل بچے نہ کریں خانہ جنگیاں
محبت بھی تشدد چاہتی ہےکبھی جھوٹا طمانچہ مار دینا
تمہارے ہوتے ہوئے غیر کا دلاسہ ہےتمہیں پتہ ہے یہ کتنا بڑا طمانچہ ہے
سب ہنستے ہوئے لوگوں کے منہ پر ہو طمانچہوہ شخص مجھے ایسے لگاتار پکارے
ایک دن وقت کا کھائیں گے طمانچہ وہ بھیآج چہرے سے جو انگار نظر آتے ہیں
طمانچہ باغ کے رخسار پر لگا کس کاکہ طائروں کا بھی رنگ سخن شکستہ ہے
جو ہو طمانچۂ موج نسیم سے آگاہحباب سر پہ لئے کاسۂ ریا نہ پھرے
عاشقی صبر طلب اور تمنا بیتابدل کا کیا رنگ کروں خون جگر ہوتے تک
بازیچۂ اطفال ہے دنیا مرے آگےہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے
ایک امید سے دل بہلتا رہااک تمنا ستاتی رہی رات بھر
میں اپنی ہی الجھی ہوئی راہوں کا تماشہجاتے ہیں جدھر سب میں ادھر کیوں نہیں جاتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books