aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tappe"
درود بر دل وحشی سلام بر تپ عشقخود اپنی حمد خود اپنی ثنا کے ساتھ ہوں میں
تپ ہجر کی کاہشوں نے کئے ہیںجدا پوست سے استخواں کیسے کیسے
علاج کیا کریں حکما تپ جدائی کاسوائے وصل کے اس کا کوئی طبیب نہ ہو
اک کتاب چاند اور پیڑ سب کے کالے کالر پرذہن ٹیپ کی گردش منہ میں طوطوں کی بولی
کیجے بیاں سرور تپ غم کہاں تلکہر مو مرے بدن پہ زبان سپاس ہے
وہ تپ عشق تمنا ہے کہ پھر صورت شمعشعلہ تا نبض جگر ریشہ داوانی مانگے
دل میں وہ شور نہ آنکھوں میں وہ نم رہتا ہےاب تپ ہجر توقع سے بھی کم رہتا ہے
تپ دروں غم فرقت ورم پیادہ رویمرض تو اتنے ہیں اور کچھ دوا نہیں رکھتے
مطلب کو تو پہنچتے نہیں اندھے کے سے طورہم مارتے پھرے ہیں یو نہیں ٹپے ٹویئے
خریدتے تو خریدار خود بھی بک جاتےتپے ہوئے کھرے سونے کا بھاؤ ایسا تھا
پرواز یک تپ غم تسخیر نالہ ہےگرمیٔ نبض خار و خس آشیاں نہ پوچھ
موت کیا آئی تپ فرقت سے صحت ہو گئیدم نکلنے سے بدن ٹھنڈا ہوا رنجور کا
بکھر رہی ہے تپ انتقام سے مری خاکگزر رہی ہے کوئی موج آتشیں مجھ سے
کچھ تپ غم کو گھٹا کیا فائدہ اس سے طبیبروز نسخے میں اگر خرفہ گھٹے کاہو بڑھے
تپ الفت میں صباؔ ہے یہ تمہارا درجہدق کے آثار ہیں بیمار نظر آتے ہو
جلا جگر تپ غم سے پھڑکنے جان لگیالٰہی خیر کہ اب آگ پاس آن لگی
عریاں حرارت تپ فرقت سے میں رہاہر بار میرے جسم کی پوشاک جل گئی
از بس کہ ثبت نامہ ہے سوز تپ دروںقاصد کا ہاتھ ہے ید بیضا کلیم کا
پرہیز تپ ہجر سے ہے تجھ کو جو اے دلتو اور بھی آگے کبھی بیمار پڑا ہے
دل میں پوشیدہ تپ عشق بتاں رکھتے ہیںآگ ہم سنگ کی مانند نہاں رکھتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books