aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tatol"
تمہارے ہجر میں ایسا بھی وقت آیا ہےبدن ٹٹول کے دیکھا تو نبض ہی نہ ملی
اداس رات کے گداز جسم کو ٹٹول کرکسی کی زلف سایہ دار کی گرہ میں گھر کرو
جو کرنا چاہو بیاں دوسروں کا عیب کبھیتو اپنے دل کو ذرا سا ٹٹول کر دیکھو
لیتا ہوں چند آخری سانسیں ٹٹول کراب آپ آئیے ذرا دو لفظ بولئے
ٹٹول لینا ذرا ان کی آستینیں بھیجو تم سے ہاتھ ملاتے ہیں رازداں کی طرح
سبھی ہیں جھوٹھے تو سچ میں ہی بول کر دیکھوںبہت اندھیرا ہے لیکن ٹٹول کر دیکھوں
آستینیں ٹٹول کر دیکھودوستی کس ڈگر پہ بیٹھی ہے
کھڑکیاں دل کی کھول اے بھائیحسن ظن پھر ٹٹول اے بھائی
دل کا شگوفہ اس گل نازک سے کھل گیادیکھا ذرا ٹٹول کے پہلو سے دل گیا
اپنوں سے منہ چھپائے پھرے ہے اک آدمیجیبیں ٹٹول کے کبھی بازار دیکھ کر
کبھی خیال کے رشتوں کو بھی ٹٹول کے دیکھمیں تجھ سے دور سہی تجھ سے کچھ جدا بھی نہیں
وہ لے کے دل کو یہ سوچی کہیں جگر بھی ہےنظر ٹٹول رہی ہے کہ کچھ ادھر بھی ہے
دیکھتا ہوں ٹٹول کر خود کوواقعی ہوں بھی یا نہیں ہوں میں
اپنے دل کو ٹٹول کر دیکھوآنکھ کرتی نہیں اگر محسوس
میں تمہارا اپنا ہوں آنکھ کھول کر دیکھواپنے دل کو اے جاناں تم ٹٹول کر دیکھو
ہم نے ہر لب ٹٹول کر دیکھاسب پہ رنج و ملال رکھا ہے
جانتا ہوں ثواب طاعت و زہدپر طبیعت ادھر نہیں آتی
موت نے ساری رات ہماری نبض ٹٹولیایسا مرنے کا ماحول بنایا ہم نے
ہجر تعطیل جسم و جاں ہے میاںوصل جسم اور جاں کا دفتر ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books