aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tifl-e-maktab"
رہ گئیں اک طفل مکتب کے حضورحکمتیں آگاہیاں دانائیاں
سمجھتے ہیں ابھی وہ طفل مکتبکھلونوں سے ہمیں بہلا رہے ہیں
ہے گرچہ طفل مکتب وہ شوخ ابھی تو لیکنجس سے ملا ہے اس کا استاد ہو ملا ہے
طفل مکتب کی نظر بھی کیا نظرعقل تیری رہبری کو کیا کہیں
ابھی طفل مکتب ہوں اور نا اہل بھیکدھر لے چلے امتحانوں کی جانب
ایک سبق رٹتے تو ہیں پر یاد نہیں ہوتاطفل مکتب کب سے کھولے بستہ بیٹھے ہیں
دبستان سخن میں طفل مکتب تھے ظہیرؔ منوگرنہ ان زمینوں کو غزل کی آسماں کرتے
طفل مکتب ہوں شفاؔ مے خانۂ مخمورؔ میںزیب دیتے ہیں مجھے کب ساغر و مینا ابھی
وہ طفل مکتب رسم وفا ہمیں تو نہ تھےجو اپنی یادوں کا میلہ لگا کے بیٹھ رہے
بڑے بڑوں کو سمجھ رہا ہے جو طفل مکتبندیمؔ آخر وہ کون پاگل ہے میرے اندر
کرب میں در بہ در بھٹکتا تھاطفل مکتب کمال سے پہلے
ہم سمجھتے ہیں پڑھائی ہوئی باتیں نہ کروطفل مکتب ہو تم اے جاں ابھی استاد ہیں ہم
شاخ گل جنبش میں ہے گہوارہ آسا ہر نفسطفل شوخ غنچۂ گل بسکہ ہے وحشی مزاج
یوں لگا رکھی ہے دل سے زندگی کی آرزوجیسے طفل جاں بہ لب مزدور کی آغوش میں
گلی میں تاک میں بیٹھے ہیں طفل سنگ بہ دستاے میری خواہش عیار آنگنوں تک رہ
گیا نظر سے جو وہ گرم طفل آتش بازہم اپنے چہرے پہ اڑتی ہوائیاں دیکھیں
رفتہ رفتہ یہ طفل خوش ظاہرفتنۂ روزگار ہوتے ہیں
گر پڑا طفل اشک یہ مچلامیں نے روکا ہزار آنکھوں میں
پاؤں میں گھومتی ہے زمیں آسماں تلکاس طفل شیر خوار کی رفتار دیکھنا
مرا وہ طفل ابجد خواں پڑھے کیوں کر نہ اب ہجےبغیر اس قاعدے کے ہو سکے کب راہ صورت میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books