aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tilismaat"
دیکھیں تو چل کے یار طلسمات سمت دلمرنا بھی پڑ گیا تو چلو مر بھی آئیں گے
غضب ہوا جو اندھیرے میں جل اٹھی بجلیبدن کسی کا طلسمات کچھ دکھا بھی گیا
جادوگری کا کھیل ادھورا ہی رہ گیادرویش نے شبیۂ طلسمات کاٹ دی
راہنما تھا مرا اک سامریکھو گیا میں شہر طلسمات میں
جب آ گئے ہیں شہر طلسمات کے قریبکیا چاہتی ہے نرگس بیمار دیکھ لیں
مجھے درد دل کا وہاں لے گیاجہاں در کھلے تھے طلسمات کے
ہم کو رونا ہے تو رو لیں گے کہیں بھی جا کرحسن کی بزم طلسمات ضروری تو نہیں
بہت سے اور طلسمات منتظر ہیں مرےاگر کبھی ترے اسرار سے نکل آیا
یہ معجزہ ہے کہ میں رات کاٹ دیتا ہوںنہ جانے کیسے طلسمات کاٹ دیتا ہوں
ہم پری زادوں میں کھیلے شب افسوں میں پلےہم سے بھی تیرے طلسمات کا عقدہ نہ کھلا
پردے کو تعین کے در دل سے اٹھا دےکھلتا ہے ابھی پل میں طلسمات جہاں کا
میں جس کے طلسمات سے باہر نکل آیااک روز اسی آئنہ خانے میں چلا جائے
جاتا ہوں جو مجلس میں شب اس رشک پری کیآتا ہے نظر مجھ کو طلسمات کا عالم
یہ کار گاہ طلسمات ہے یہاں سیدؔخسارہ نفع سمجھ نفع کو خسارہ سمجھ
پہنچے تھے ہم بھی شہر طلسمات میں مگروہ اسم جس سے کھلنا تھا در بھولنے لگے
عام سا شخص بچے گا تو اگر میں تیرےخال و خد سے یہ طلسمات اٹھا لیتا ہوں
کس شہر طلسمات میں لے آیا تخیلجس سمت نظر جائے نظر آئے مرا جسم
جسم کے اپنے بھی جادو ہیں پہ کچے ہیں ابھیروح کی مشق طلسمات میں بہہ جاتے ہیں
قفل صد خانۂ دل آیا جو تو ٹوٹ گئےجو طلسمات نہ ٹوٹے تھے کبھو ٹوٹ گئے
ہنگام جہاں تجھ میں پریشان رہیں گےیا دشت طلسمات میں حیران رہیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books