aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ubuur"
سبزہ و گل کہاں سے آئے ہیںابر کیا چیز ہے ہوا کیا ہے
آنکھ کی ہر زبان پر کل تکبولنے میں عبور میرا تھا
عبور کر نہ سکے ہم حدیں ہی ایسی تھیںقدم قدم پہ یہاں مشکلیں ہی ایسی تھیں
عشق غم کو عبور کر نہ سکاراستے کارواں کے ساتھ چلے
کرتی نہیں عبور تمہیں میری جستجوکیا کر دیا ہے تم نے یہ کیا ہو گیا مجھے
عبور کر لیا صحرا تو پھر سے لوٹ آئےجنون باقی تھا آشفتگی بچی ہوئی تھی
غرق و عبور دونوں کا حاصل ہے ختم کارمجبوریوں نے موج کو ساحل بنا دیا
عبور کر نہ سکا بے حسی کی چٹانیںمرے ضمیر کو مردانگی عطا کر دے
عبور کر کے اسے ہو گئے کہاں آبادحیات رہ گزر نیل کرنے والے لوگ
تم کو تو وسعت اظہار پہ ہے اتنا عبورجم کے اک شعر اگر کہہ دو تو چھا سکتے ہو
خلا کے آر بھی میں ہوں خلا کے پار بھی میں ہوںعبور اک پل میں کرتا ہوں حدو ممکنات اپنی
وہ ایک ایسے سمندر کے روپ میں آیاکہ عمر کٹ گئی جس کو عبور کرنے میں
خوب ہیں سجدہ ریزیاں تیرینفس پر بھی تو ہو عبور میاں
بس اب یہ پیاس کا صحرا عبور کر جاؤندی نے پھر تمہیں اپنی طرف بلایا ہے
قدموں سے اتنا دور کنارہ کبھی نہ تھانا قابل عبور یہ دریا کبھی نہ تھا
حدود وقت کے دروازے منتظر ہیں نسیمؔکہ تو یہ فاصلے کر کے عبور دستک دے
مایوس یوں نہ بہر ادب ہو، تو صبر کرتجھ کو عبور کرنے شناور بھی آئیں گے
ترے جنون نے اک نام دے دیا ورنہمجھے تو یوں بھی یہ صحرا عبور کرنا تھا
دریائے عشق کر لیا ہوتا عبور میںلیکن مرے نصیب میں کچے گھڑے رہے
تری یاد اگر نہ ہوتی تو حیات کا سفینہنہ عبور شام کرتا نہ سحر کے پار ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books