aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ummiid-e-sifaarish"
کم نہ ہوگا شور نوشا نوش صہبا واعظودم سلامت چاہیئے امید صہبا نوش کا
کیا کیا نہ اس کو زعم مسیحائی تھا امیدؔہم نے دکھائے زخم تو چہرہ اتر گیا
کیسی خوش فہمی تمہیں کس بات کا غرہ امیدؔآ گئے ہیں اقربا وقت اذاں ہونے لگا
نشۂ دہر و قیامت کا تو کیا ذکر امیدؔوہ مرا سرو سرافراز جدا ہے سب سے
سر جریدۂ ہستی ہمارے بعد امیدؔلہو سے کون لکھے گا عبارتیں دل کی
لہو سے حرف تراشیں جو میری طرح امیدانہیں کے حصہ میں زخم ہنر بھی آتا ہے
سمندروں سے زمینوں کو خوف کیا کہ امیدنمو پزیر زمین ہنر تو اب بھی ہے
جس روپ میں جب چاہے جسے ڈھال دے امیدؔدنیا بھی عجب کار گہہ کوزہ گری ہے
میں بھی اس شہر خموشاں کا ہی ساکن ہوں امیدؔجس کی ہر لوح پہ تحریر ہے آزار کے ساتھ
دست اغیار ہے زیر سر یارآج امیدؔ کڈھب صحبت ہے
بہت قریب ہیں سائے حیات نو کے امیدؔبہت ہی جلد ڈھلے گی اب انتظار کی دھوپ
نہ جانے کون سی رت آ گئی امیدؔ اب کےچھپا نہ پائی مری چشم تر لہو میرا
سر بہ زانو تھیں تمنائیں نہ جانے کب سےچشم امیدؔ بھی خوں نابہ فشاں ہے اب کے
بہا جو صبح بہاراں کی جستجو میں امیدؔاسی لہو کا ہے پرتو ہر اک شگوفے میں
کیسے اس موسم کو دور گل کہوں امیدؔ میںرنگ سے محروم جب اک ایک ڈالی ہو گئی
اس سے کیا ہو مجھے امید وفابے وفائی ہی جس کی عادت ہے
کہاں ممکن کسی کو باریابی ان کی محفل میںنہ اطمینان کوشش ہے نہ امید سفارش ہے
اے مرے دل فریب کیا تجھ کوپھر سے امید شام کی تو نہیں
زمانہ میں ہونے کو سب کچھ ہے پرویںؔہمیں کیا امید شفاعت نہیں ہے
میرے کریم تری رحمتوں کے صدقے میںگناہ گار امید ثواب رکھتے ہیں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books