aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "urdu ghazal ke kuchh"
غزل تمہیں بھی کہاں کچھ دکھائی دیتا ہےکہ رکھ کے بھول گئیں کیا یہیں کہیں آنکھیں
اردو غزل کے نام پہ چلتے ہیں چٹکلےغالب کے فیض میرؔ کی اس ساحری کی خیر
اردو غزل کے دم سے وہ تہذیب بچ گئیمٹنے کا جس کے گل تھا فنا کے بغیر بھی
جگتے رہے ہیں ساتھ ہی اکثر تمام شبمیری غزل کے کچھ نئے اشعار اور میں
ابھی کچھ اور کرشمے غزل کے دیکھتے ہیںفرازؔ اب ذرا لہجہ بدل کے دیکھتے ہیں
نئی زمین نیا فلسفہ تلاش کرونئی غزل کے لیے کچھ نیا تلاش کرو
کچھ سوچوں کے کچھ فکروں کے کچھ تھے احساسات کے نامجتنے بھی پتھر آئے سب آئینۂ جذبات کے نام
وعدے محبتوں کے کچھ ایسے نبھائے ہیںہم قتل ہونے کوچۂ قاتل میں آئے ہیں
نازنیں جن کے کچھ نیاز نہیںان حسینوں سے دل کو ساز نہیں
سلسلے پیار کے کچھ اور گھٹیں گے شایدفاصلے دل کے ابھی اور بڑھیں گے شاید
مزے عشق کے کچھ وہی جانتے ہیںکہ جو موت کو زندگی جانتے ہیں
ہجر کے کچھ حالات تو سن لوروداد آفات تو سن لو
جب بھی تری قربت کے کچھ امکاں نظر آئےہم خوش ہوئے اتنے کہ پریشاں نظر آئے
اس کے نبھنے کے کچھ نہیں اسبابوہ تغافل شعار میں بے تاب
سامنے بیٹھ کے کچھ بات بھی ہو سکتی ہےآپ چاہیں تو ملاقات بھی ہو سکتی ہے
خیال و فکر کے کچھ زاویے تلاش کروغزل کہو تو نئے قافیے تلاش کرو
یادوں کے کچھ چراغ بجھائے نہیں گئےہائے دل و دماغ سے سائے نہیں گئے
یہ سلسلے بھی رفاقت کے کچھ عجیب سے ہیںکہ دور دور کے منظر بہت قریب سے ہیں
ساحل پہ سمندر کے کچھ دیر ٹھہر جاؤںممکن ہے کہ موجوں کے ماتھے پہ ابھر جاؤں
تمام عمر سنوارا غزل کی دنیا کوکہ اشکؔ ہم نے کچھ اس کے سوا کیا ہی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books