تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "vaaqif"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "vaaqif"
غزل
مہر و وفا و لطف و عنایت ایک سے واقف ان میں نہیں
اور تو سب کچھ طنز و کنایہ رمز و اشارہ جانے ہے
میر تقی میر
غزل
گنہگاروں میں شامل ہیں گناہوں سے نہیں واقف
سزا کو جانتے ہیں ہم خدا جانے خطا کیا ہے