aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vaarid"
میں بھی شہر وفا میں نو واردوہ بھی رک رک کے چل رہی ہے ابھی
میکدے کا مے کدہ خاموش تھا میرے بغیرمیں ہوا وارد تو پیمانے صدا دینے لگے
کیونکر نہ قرب حق کی طرف دل مرا کیجیےگردن اسیر حلقۂ حبل الورید ہے
شاید ہمارے قول پہ حبل الورید ہےہم سے خدا قریب ہے کعبہ بعید ہے
وہ جو نووارد الفت ہیں انہیں کیا معلومکس لیے آج میں سنگ در قاتل سے اٹھا
تو جو نو وارد ہے سن یاں عیش ہستی ہے جداحسن کی سرکار میں لفظ فنا کچھ اور ہے
پاس حبل الورید کے ہے خدازیر حبل الورید تنہائی
تازہ وارد ہوں میاں اور یہ شہر دل ہےکچھ کمانے کو یہاں کار زیاں ڈھونڈتا ہوں
افعی بھی سو رہے ہیں چنبیلی کی چھاؤں میںنووارد چمن ہو سنبھل کر چلا کرو
منزل گور میں کیا جانیے کیا گزرے گیتازہ وارد ہیں ابھی ہم کو خبر کچھ بھی نہیں
یہ کیسی بستی ہے وارد کہاں ہوا ہوں جہاںنظیر سلسلۂ ہاؤ ہو کوئی بھی نہ تھا
عجیب رنگ میں وارد ہوئی خزاں اب کےدمکتے ہونٹ سلگتی نظر دہکتے گال
کوئی مہمان تازہ وارد ہےبند رہتے ہیں رات دن جو کواڑ
وفا کے کھیل میں نو وارد بساط ہوں میںسمجھ میں آتی نہیں دشمنوں کی چال ابھی
وارد کوہ بیاباں جب میں دیوانہ ہواکوہ کن سے دوستی مجنوں سے یارانہ ہوا
ہر تازہ وارد خم گیسو کو دیکھ کرمجھ کو پھر اپنا عہد تمنا دکھائی دے
نور جاں فانوس جسمی سیں جدا کب ہے سراجؔشعلہ تار شمع سیں کہتا ہے من حبل الورید
مومن بھی تازہ تازہ ہوئے وارد بہشتغلمان بھی نئے نئے حوریں نئی نئی
ہر ہر قدم چراغ کہاں تک جلاؤ گےتاریکیاں تو دن کی بھی وارد ہیں رات پر
ان سے کیا کیجے توقع وہ ہیں نو وارد دشتدشت وحشت کے جو آداب سے ناواقف ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books