aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vilaayat"
یہ پھول مجھے کوئی وراثت میں ملے ہیںتم نے مرا کانٹوں بھرا بستر نہیں دیکھا
یہ محبت بھی ولایت کی طرح رکھتی ہےحالت حال میں یہ حالت حیرانی میں
ردائے خواجگی تاج ولایتتمہیں اے مرشد دوراں مبارک
جلنے دو ان کو اور انہیں دیکھتے رہوان منکروں کو بغض ولایت نہ مار دے
کوڑے کرکٹ کا ملے گا نہ ولایت میں نشاںہند میں ہر طرف انبار نظر آتے ہیں
اپنی ہر بات پہ ہوتا ہے ولایت کا گماںعشق نے کیسے طلسمات میں رکھا ہوا ہے
محسوس کر رہے ہیں ولایت میں آج کلہندوستاں میں رہتے ہیں ہندوستاں سے دور
ولایت کا سفر مشکل ہے ناظمؔیہی ہندوستاں ہے اور میں ہوں
کچھ نے لی ہے حکمرانی اور ولایت کچھ نے لیہم نے حامدؔ تم کو پانے والا بس کاسہ لیا
ادنیٰ غلام شاہ ولایت ہوئے منیرؔدشت نجف کی خاک ہے میری سرشت میں
یہ عرش والوں کا قصہ ہے فرشیوں کا نہیںزمیں پہ کوئی ولایت شناس ہے ہی نہیں
یہ ولایت ہے کہ جس راہ پہ وہ چل رہے ہیںاس قدر گر کے تو دولت بھی نہیں آتی ہے
باتوں پہ تو ولایت بے پیر کی نہ جاایفا بتوں کا بھی کہیں اقرار ہو گیا
مدد اے میر مردان ولایتکہ گرد کارواں ہے اور میں ہوں
لازم ہے بلند آہ کی رایت نہ کرے توتسخیر اگر دل کی ولایت نہ کرے تو
مشکل کی ہر اک شکل پہ میرا ہے تصرفمجھ کو یہ سند شاہ ولایت سے ملی ہے
خدا بزرگ و غنی خلق محو قیل و قالفقیر شاد و مگن حجرۂ ولایت میں
امید سحر بھی تو وراثت میں ہے شاملشاید کہ دیا اب کے جلائے گا کوئی اور
ذرا سی عمر عداوت کی لمبی فہرستیںعجیب قرض وراثت میں میرے نام ہوا
اپنی تو گزری ہے اکثر اپنی ہی من مانی میںلیکن اچھے کام بھی ہم نے کر ڈالے نادانی میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books