aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zado.n"
ان پری زادوں سے لیں گے خلد میں ہم انتقامقدرت حق سے یہی حوریں اگر واں ہو گئیں
آج یوں موج در موج غم تھم گیا اس طرح غم زدوں کو قرار آ گیاجیسے خوشبوئے زلف بہار آ گئی جیسے پیغام دیدار یار آ گیا
نامراد دل کیسے صبح و شام کرتے ہیں کیسے زندہ رہتے ہیں اور کیسے مرتے ہیںتم کو کب نظر آئی غم زدوں کی تنہائی زیست بے اماں کیا ہے تم نہ جان پاؤ گے
ہیں کنیزیں بھی اس محل میں کیاشاہ زادوں کے ڈر سے پوچھتے ہیں
ایک دن چھوڑ یہ غم زدوں کا جہاںبن میں گزری پرانی خبر جاؤں گا
کانپ اٹھیں قصر شاہی کے گنبد تھرتھرائے زمیں معبدوں کیکوچہ گردوں کی وحشت تو جاگے غم زدوں کو بغاوت تو آئے
فلک دشمن ہوا گردش زدوں کو جب ملی راحتزیادہ راہ سے کھٹکے مجھے منزل میں رہتے ہیں
ہمارے دل میں آ کر سیر دیکھو خوب رویوں کیکہ اندر کا اکھاڑا ہے پری زادوں کی محفل ہے
ہجوم جشن میں کرتا ہے غم زدوں کو تلاشمجھے جنوں نے عجب امتحاں میں ڈالا ہے
شکست رنگ رخ آئینۂ بے تابئ دل ہےذرا دیکھو تو کیوں کر غم زدوں کا دم نکلتا ہے
اب دل کے تئیں دیا تو سمجھامحنت زدوں کے جگر نہ ہوگا
دان کر دی زمین زادوں کووہ محبت جو آسمانی تھی
سایہ ہے ان پہ بہت بھولی ہوئی یادوں کاشام آئی ہے پری زادوں میں وحشت دیکھو
اسی زمیں کی تہوں میں بہتا تھا میٹھے پانی کا ایک چشمہسراب زادوں کی تشنگی کو مگر کچھ اس کا گماں نہیں تھا
ہم پری زادوں میں کھیلے شب افسوں میں پلےہم سے بھی تیرے طلسمات کا عقدہ نہ کھلا
یہ درختوں کے سائے جو چپ چاپ ہیں ہم محبت زدوں کے یہ ہم راز ہیںاب یہیں دیکھنا رات پچھلے پہر دو دھڑکتے دلوں کی صدا آئے گی
خارؔ ہے جلوۂ اصنام سے دل خلد بریںیا پری زادوں کا مجمع ہے پری خانے میں
سنگ زادوں کو بھی تعمیر میں شامل کر لواس سے پہلے کہ کوئی آئنہ خانہ دے دے
ہزار قید خزاں سے چھٹ کر بہار کا آسرا کریں گےبہار بھی ہم قفس زدوں کو نہ راس آئی تو کیا کریں گے
ہزار قید جواں سے چھٹ کر بہار کا آسرا کریں گےبہار بھی ہم قفس زدوں کو نہ راس آئی تو کیا کریں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books