aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zamurrad"
کس واسطے عزیز نہیں جانتے مجھےلعل و زمرد و زر و گوہر نہیں ہوں میں
سبزۂ خط سے ترا کاکل سرکش نہ دبایہ زمرد بھی حریف دم افعی نہ ہوا
ترے خط کا زمرد رنگ دیکھےبہار سنبلستاں یاد آوے
سبزہ ہے یا یہ آب زمرد کی موج ہےشبنم ہے بحر یا گہر آبدار کا
زلف کے حلقہ میں الجھا سبزہ گوش یار کاہو گیا سنگ زمرد خال چشم مار کا
انگلیوں میں روشنی دیتے زمرد کے چراغمرمریں بازو کا حلقہ سرخ یاقوتی حصار
سب سے جدا ترے خط ریحاں کی شان ہےاس خط کو لکھ سکے ہے زمرد رقم کہاں
نالوں سے یہ کہتا ہوں ہمت سے نہ دل ہاریںتاروں نے جگہ کر لی اس لوح زمرد میں
برگ سر سبز کی شاخوں میں زمرد تھے جڑےدست کوتاہ تھا میں مجھ سے پرے تھے پتے
تنا یاقوت کا شاخیں زمرد کی بنی تھیںثمر لعل و گہر تھے نخل کا سایہ نہیں تھا
کہاں نصیب زمرد کو سرخ روئی یہسمجھ میں لعل کی اب تک حنا نہیں آئی
ہم نے بھی خود کو تبسمؔ اب زمرد کر لیاسن رہے ہیں ہر طرف ہی بھیس بدلے سانپ ہیں
زمرد شاخچوں یاقوتی پھولوں نے مسلسلپرندوں کو اسیر رنگ و بو رکھا ہوا تھا
آئیے راستے الگ کر لیںیہ ضرورت بھی باہمی سی ہے
اس قدر ہم سے جھجکنے کی ضرورت کیا ہےزندگی بھر کا ہے اب ساتھ قریب آ جاؤ
سنتا تھا وہ بھی سب سے پرانی کہانیاںشاید رفاقتوں کی ضرورت اسے بھی تھی
تنہا نہ کٹ سکیں گے جوانی کے راستےپیش آئے گی کسی کی ضرورت کبھی کبھی
زندگی ایک اذیت ہے مجھےتجھ سے ملنے کی ضرورت ہے مجھے
اے دوست ہم نے ترک محبت کے باوجودمحسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی
اللہ جانے موت کہاں مر گئی خمارؔاب مجھ کو زندگی کی ضرورت نہیں رہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books