aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zanii"
ہے لبوں پر نفس زنی کی دکاںیاوہ گوئی ہے بس معاش اپنی
ہو گئی دل سے تری یاد بھی رخصت شایدآہ و زاری کا ابھی شور اٹھا ہے مجھ میں
دیر و کعبہ میں عدمؔ حیرت فروشدو جہاں کی بد ظنی تھی میں نہ تھا
اسی نے سہل کیے مجھ پہ زندگی کے عذابوہ عہد سنگ زنی تھا کہ دور تیغ اجل
شاید کہ فصل سنگ زنی کچھ قریب ہےوہ کھیلنے کو برف کے گالے تو دے گیا
کتنے ارباب ہمت نے ان کے لیے بڑھ کے میدان میں جان بھی ہار دیاب بھی ان کی نگاہوں میں ہے بد ظنی اب بھی ان کو وفا کی سند چاہیے
عمر بھر سنگ زنی کرتے رہے اہل وطنیہ الگ بات کہ دفنائیں گے اعزاز کے ساتھ
خلق کی سنگ زنی میری خطاؤں کا صلہتم تو معصوم ہو تم دور ذرا ہو جانا
شاگرد طرز خندہ زنی میں ہے گل ترااستاد عندلیب ہیں سوز و فغاں میں ہم
مسلسل پوش کی چابک زنی سےمری آشفتگی جاتی نہیں ہے
میرے سینے سے ذرا کان لگا کر دیکھوسانس چلتی ہے کہ زنجیر زنی ہوتی ہے
ہاں کبھی دل سے گزرتا تھا جلوس خواہشآج اسی طرح کی اک نعرہ زنی یاد آئی
خلق کی سنگ زنی کا ہے یہ کوثرؔ احسانتہ میں جس کے گئے سب حسن و قبح دب میرے
تھی نوحہ زنی دل کے جنازے پہ ضروریشاید کہ وہ گھبرا کے سر بام نکلتا
صداے ماتم دل سن کے خوش وہ ہوتے ہیںنوائے سینہ زنی ہے کہ شادیانۂ عشق
ہاتھوں سے ہمیں عشق کے دن رات نہیں چینفریاد و فغاں دن کو ہے شب نعرہ زنی ہے
وہ موجوں کی تیشہ زنی سے گونجتی چٹانیںوہ پتھر سی رات کا ڈھلنا چاند کے پیکر میں
سنگ زنی و طعنہ زنی اس دور کا شیوہ ہے یارواپنے دل میں کھوٹ نہیں جب دنیا سے گھبرانا کیا
یہ شوق غوطہ زنی تو نیا نہیں پھر بھیاتر رہا ہوں میں گہرائیوں میں ڈرتے ہوئے
نئی ناوک زنی ہوگی مگر اتنا بھی کیا کم ہےکہ جس عالم میں ہم رہتے ہیں وہ عالم تو بدلے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books