aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zar-e-gul"
اے فکر سخن کیوں زر گل خاک سے لے آؤںمضمون اگر کم ہوں تو افلاک سے لے آؤں
کیا چمن چھوڑا پلٹ کر نہیں دیکھا اس کورنگ گل بوئے سمن باد صبا بھول گئے
پھر فصل گل و لالہ سے مہکے گا چمن یہہم نوک صبا سے تجھے تحریر کریں گے
پاتے ہیں نقد زر گل بے حسابباغ عالم اس کا دولت خانہ ہے
بنایا ہے جنہیں میں نے محبت کے گلابوں سےتر و تازہ وہ گلدستے تمہارے نام کرتی ہوں
عمر لیکن رائیگاں کی اس کے جمع و خرچ میںتھا ہمیشہ ذہن چیزے زر سے اکتایا ہوا
اس نخل دوستاں پہ گل ہیں کھلے ہوئے جوخوشبوئے گلستاں کی سچائی چاہتا ہے
گل کی آنکھوں میں مچلتی ہوئی یادیں اس کیرنگ و آہنگ سے بدلتا ہوا شیشہ دیکھا
لباس زر و گل کی حاجت نہیں ہےتجھے اے خدا کے سنوارے پیارے
چار دن ہے بہار اے بلبلزر گل کا ہزار توڑا لوٹ
میرے دم تک تو زر گل کی بھی قیمت نہ اٹھیخاک کے مول گئی ارض چمن میرے بعد
کچھ نہ بن آئے گی جب لوٹ مچائے گی خزاںغنچہ ہر چند گرہ کس کے زر گل باندھے
ابھی دیکھئے گا ہر سو مرا خاک بوس ہوناکہ ہوائیں چل پڑی ہیں زر گل بکھر چلا ہے
زر گل بانٹ دو اہل چمن میںہر ایک صحرا ہمارے نام کر دو
لے ہی جاتی ہے زر گل کو اڑاصبح کی بھی باؤ بادی چور ہے
شوق بلبل کو اسیری کا جو ہوہو زر گل سے خریدار قفس
زر گل بن گیا نالہ ہماراچمن میں بھی ہمیں آتش فشاں تھے
پنکھڑی جب بند تھی تو تھا زر گل رائیگاںاور کھولی پنکھڑی تو ڈالی ڈالی ہو گئے
فصل گل سے زر خزاں تک ہےعمر دونوں کے درمیاں تک ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books