aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zer-e-baal"
ہو موافق کیوں کر اے پروانے سایہ گستریہے مخالف زیر بال و پر دھواں بتی چراغ
کوئی شکوہ تو زیر لب ہوگاکچھ خموشی کا بھی سبب ہوگا
وہی روایت گزیدہ دانش وہی حکایت کتاب والیرہی ہیں بس زیر درس تیرے کتابیں پچھلے نصاب والی
جو گرد ساتھ نہ اڑتی سفر نہ یوں کٹتاغبار راہ گزر موج بال و پر نکلا
آسماں کی کھوج میں ہم سے زمیں بھی کھو گئیکتنی پستی میں مذاق بال و پر لے جائے گا
پرانے مقبروں کے زیر سایہنئے انداز کے گھر بن گئے ہیں
ہائے جو بات بھی کہی میں نےزیر لب تو نے کہہ دیا مہمل
پیش کرتا ہے چھپا کر غم پنہاں لیکناس کی تحریر کا ہر زیر و زبر چیختا ہے
ابھی محل کے در و بام نا مکمل ہیںیہ کس نے خواب سے آ کر جگا دیا مجھ کو
سفیر جاں ہوں حصار بدن میں کیا ٹھہروںچمن پرستو نہ خوشبو کے بال و پر باندھو
کوئی فضاؔ تو ملے ہم کو قابل پراوزاب ان حدوں میں بھلا بال و پر کہاں کھولیں
پھر تمنا نے بال و پر ڈھونڈےگر کے وہ بھی سنبھل رہی ہے کیا
زیر لب اب وہ مسکراتے ہیںمیری آہوں کا کچھ اثر ہے تو
لے کام مجھ سے سخت اڑانوں کا تو مگرپہلے مری نگاہ مرے بال و پر بھی دیکھ
پنکھڑی پھول کی ہے پژمردہباد زیر عتاب ہو جیسے
خیال پرسش اعمال کا نہیں ہے انہیںجو زیر دستوں کو زیر عتاب رکھتے ہیں
بلبل کا زیر بال نہ بے جا سمجھ تو ہےاس کے مطالعے میں پر و بال کی کتاب
مرے خیال میں آ کر چٹخ گیا وہ بدنسنا تھا میں نے کہ شیشے میں بال آتا ہے
کوؤں سے لرزتا ہے ابابیل کا لشکرشاہین کی تقدیر میں بے بال و پری ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books