aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zoom"
تصورات میں وہ زوم کر رہا تھا مجھےبہت شدید توجہ کا سامنا تھا مجھے
کہاں کہاں سے شکستہ کیا ہے لوگوں نےمیں اپنے جسم کو اب زوم کر کے دیکھوں گا
منظر تھے دور دور تو کتنے حسین تھےتصویر زوم کی ہے تو پکسل ہی پھٹ گئے
یہ کون شوقین ہے خلا کے مشاہدے کامری طرف کس نے کیمرا زوم کر لیا ہے
سکوں پاتا ہوں جتنا دیکھتا ہوںتری تصویر کو میں زوم کر کے
آپ آ کے مل گئے تو وہ دیوار گر گئیکچھ فاصلے تھے بیچ کے وہ زوم ہو گئے
اللہ رے فریب مشیت کہ آج تکدنیا کے ظلم سہتے رہے خامشی سے ہم
ہم نے تو کوئی بات نکالی نہیں غم کیوہ زود پشیمان پشیمان سا کیوں ہے
کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا
مگر وہ زود فراموش زود رنج بھی ہےکہ روٹھ جائے اگر یاد کچھ دلاؤں اسے
جس دن سے اعتماد میں آیا ترا شباباس دن سے تجھ پہ ظلم ہی ڈھاتا رہا ہوں میں
ہر آمر طول دینا چاہتا ہےمقرر ظلم کی میعاد کر کے
ظلم سہہ کر جو اف نہیں کرتےان کے دل بھی عجیب ہوتے ہیں
ظلم کے دور سے اکراہ دلی کافی ہےایک خوں ریز بغاوت ہو ضروری تو نہیں
ظلم اور صبر کا یہ کھیل مکمل ہو جائےاس کو خنجر جو دیا ہے مجھے سر بھی دینا
تو ہے کس حال میں اے زود فراموش مرےمجھ کو تو چھین لیا عہد وفا نے میرے
میں بھی ایسا کہاں کا زود شناسوہ بھی لگتا ہے سوچتی ہے ابھی
معشوق اور بھی ہیں بتا دے جہان میںکرتا ہے کون ظلم کسی پر تری طرح
دنیا میں قتیلؔ اس سا منافق نہیں کوئیجو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا
پانیوں کو بھی خواب آنے لگےاشک دریا میں ضم کیا گیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books