تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ریت"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "ریت"
غزل
ذرا دیکھ چاند کی پتیوں نے بکھر بکھر کے تمام شب
ترا نام لکھا ہے ریت پر کوئی لہر آ کے مٹا نہ دے
بشیر بدر
غزل
بیرن ریت بڑی دنیا کی آنکھ سے جو بھی ٹپکا موتی
پلکوں ہی سے اٹھانا ہوگا پلکوں ہی سے پرونا ہوگا