aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",PHRz"
فرض کرو ہم اہل وفا ہوں، فرض کرو دیوانے ہوںفرض کرو یہ دونوں باتیں جھوٹی ہوں افسانے ہوں
فرض کا بھیس بدلتی ہے قضا تیرے لیےقہر ہے تیری ہر اک نرم ادا تیرے لیے
آشوب جہاں کی دیوی سے یوں آنکھ چراؤں گا کب تکجس فرض کو پورا کرنا ہے وہ فرض بھلاؤں گا کب تک
فرمایا شکایت وہ محبت کے سبب تھیتھا فرض مرا راہ شریعت کی دکھانی
اپنا جو فرض ہےاس طرح ہو ادا
نہیں ایسا نہ ہوتااور اگر بالفرض ہوتا بھی
فرض تو مجھ کو نبھانا ہے مگردیکھ کہ کتنی اکیلی ہوں میں!
ملک میں جو مرض ہیں عالم گیرقوم پر ان کی فرض ہے تدبیر
ہر اک قدم اسی منزل کی آرزو رکھناکوئی بھی فرض ہو خواہش سے پھر بھی برتر ہے
کیا کہا انصاف ہے انساں کا فرض اولیںکیا فساد و ظلم کا اب تم میں کس باقی نہیں
اپنے فرض سے فارغ ہو کراپنے لہو کی تان کے چادر
کچھ الٹا سیدھا فرض کروںکچھ سیدھا الٹا ہو جائے
خدمت خلق فرض ہے تجھ پردور ماضی کا قرض ہے تجھ پر
فرض اپنا مکمل کرتی ہےپھر وقت پہ کوئی اک بیٹا
یہ ہے کار اہم دو چار اس کو کر نہیں سکتےخدا را تم بھی اپنے فرض کا احساس فرماؤ
روشنی کرو لیکن فرض پر نہ آنچ آئےہو نگاہ سیما پر اور کان آہٹ پر
کھرا ہے کیوں کر کھوٹا کیا ہےحق اور فرض میں فرق ہے کتنا
فرض آشنا تھے فرض کو رکھا ہمیشہ یادکہنے پہ اپنی ماں کے کہا گھر کو خیرباد
میں اکثر فرض کرتی ہوںمیں جو تم سے اگر کہہ دوں
گھر کی حفاظت فرض ہےبیدار ہو بیدار ہو
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books