aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",POm"
میں اپنے مساموں سے ہر پور سےتیری بانہوں کی پہنائیاں
ترے کچے لہو کی مہندیمرے پور پور میں رچ گئی ماں
کسی کا جھانکنا آہستہ پھوٹتی پو سےوہ دوپہر کا سمے درجۂ تپش کا چڑھاؤ
اور اس سے الگ ہو توٹھنڈک کو پور پور میں اترتا دیکھو
کہ جیسے ابد تکمری ایک اک پور کا انتساب
عمر کے درد لیے، وقت کا مٹیالا دشالہ اوڑھےبوڑھا سا پام کا اک پیڑ، کھڑا ہے کب سے
میری انگلیوں کی پور کو چھو کرہوا میں رقص کرتا ہے
کتنے الفاظ ہیںجو مری انگلیوں کے ہر اک پور میں
چومنے دو مجھے اپنی یہ انگلیاںان کی ہر پور کو چومنے دو مجھے
ہوتا ہے 'مے ڈے' کا اور 'مے پول' کا جب انتظامناچتے ہیں بانس کے گرد آ کے یوروپی عوام
تیز ہو سانسوں کا شورجلنے لگے پور پور
مگر پو پھٹے گیتو پلکوں سے کھودو گے خود اپنے مردوں کی قبریں
بانکی ادائیں دیکھ کے دل لوٹ پوٹ ہےرتکام استری کے کلیجے پہ چوٹ ہے
برف کے پگھلنے میںپو پھٹے کا وقفہ ہے
لو پو پھٹی وہ چھپ گئی تاروں کی انجمنلو جام مہر سے وہ چھلکنے لگی کرن
میرے جسم کی پور پور میںایک جل ترنگ چھیڑ دیتی ہے
لیکن کرب ہی تخلیق ہےاے پو پھٹے کے دل ربا لمحو گواہی دو
جب کیا مجھ کو پال پوس بڑاآہ ظالم کسان آن پڑا
تیری ہو شوخی لچر ہے تیرا ہر انداز پوچسخت تر ہے سنگ و آہن سے تری باہوں کا لوچ
پردہ و حجاب سے کیا مطلب یہ اپنے دھیان میں رہتی ہےیہ سوئمنگ پول سے باہر بھی نیکر بنیان میں رہتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books