aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",UIDI"
تمہیں بھی ضد ہے کہ مشق ستم رہے جاریہمیں بھی ناز کہ جور و جفا کے عادی ہیں
اڑی جا رہی ہےیہ لڑکی
اڑتی ہوئی آئی ہو خدا جانے کہاں سےٹھہرو جو مرے گھر میں تو ہے اس میں برا کیا
ہوا کے دوش پہ کچھ اودی اودی شکلوں کینشے میں چور سی پرچھائیاں تھرکتی ہوئی
کانچ کا نیلا سا گنبد ہے اڑا جاتا ہےخالی خالی کوئی بجرا سا بہا جاتا ہے
نیلے پربت اودی دھرتی، چاروں کوٹ میں تو ہی توتجھ سے اپنے جی کی خلوت تجھ سے من کا میلا ہے
تمہیں میری مشکل کا اندازہ ہو رہا ہےتم جو مجھ سے بات کرنے پر اڑی تھیں
ادھر بھی خاک اڑی ہے ادھر بھی زخم پڑےجدھر سے ہو کے بہاروں کے کارواں نکلے
سنتے ہی غم کو مارے چھاتی ہے امنڈی آتیپی پی کی دھن کو سن کر بے کل ہیں کہتی جاتی
ہم نے اس احمق کو آخر اسی تذبذب میں چھوڑااور نکالی راہ مفر کی اس آباد خرابے میں
جب تپتے سورج کا چہرہاودی چادر میں لپٹا تھا
قدم قدم پہ دے اٹھی ہے لو زمین رہگزرادا ادا میں بے شمار بجلیاں لئے ہوئے
یہ منصبوں کے غصب کے عادیضرور ہوتے خدا کے قاتل
جس نے ہر دام میں آنے میں تکلف برتالے اڑی ہے اسے زلف گرہ گیر اب کے
نہیں ہوئی ہےہنسی لبوں سے اڑی ہوئی ہے
مگر یہ مردہ دل عادی ہے بس غمگیں خیالوں کاگھٹا آتی نہیں خوشیوں کی بارش لا نہیں سکتی
ایسے بد بخت زمانے میں ہزاروں ہوں گےجن کو لوری بھی میسر نہیں آتی ہوگی
تیزی سے جنگلوں میں اڑی جا رہی تھی ریلخوابیدہ کائنات کو چونکا رہی تھی ریل
بنا دیا تھا قفس کا بری طرح عادیمگر ہے شکر ملا ہم کو درس آزادی
جلے ہوئے ہیںایسی حالت میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books