aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",gFnu"
جوانی ہے سہاگ اس کا تبسم اس کا گہنا ہےنہیں آلودۂ ظلمت سحر دامانیاں اس کی
جھولوں میں جھولتے ہیں گہنے جھمک رہے ہیںجو دکھ میں ہیں سو ان کے سینے پھڑک رہے ہیں
میری گڑیا کے کیا کہنےاچھے اچھے گہنے پہنے
گہنا پھولوں کاپھر جھک کر ہاتھ کو چوم لیا
ترا جو گہنہ ہے سب تار تار اتاروں گاحویلی اپنی تو اک داؤ پر میں ہاروں گا
یہاں کیوں کھڑی رو رہی ہو مجھے اپنے بوسیدہ آنچل میں پھولوں کے گہنے دکھا کروہ کہنے لگی میرا ساتھی ادھر اس نے انگلی اٹھا کر بتایا ادھر اس طرف ہی
اک نازنیں نے پہنےپھولوں کے زرد گہنے
پھر شاخوں نے خلعت پہنیپھر پائے ہریالے گہنے
جوڑے رنگین سب نے پہنے ہیںچاندی سونے کے سارے گہنے ہیں
پھر سر اونچا کرتے رہنابن جانا پھر دیش کا گہنہ
یہی مرض تواس پیشہ کا گہنہ ہے
سہی کو سہی غلط کو غلط کہنادیش بھکتی ذمہ داری کا ہے گہنا
ہمارے واسطے زنجیر و طوق گہنا ہےوفا کے شوق میں گاندھی نے جس کو پہنا ہے
او پاک نازنین او پھولوں کے گہنے والیسرسبز وادیوں کے دامن میں بہنے والی
اے دیکھنے والو تمہی انصاف سے کہناچاندی کی انگوٹھی بھی ہے کچھ گہنوں میں گہنا
باغوں نے پہناپھولوں کا گہنا
اردو ہندی پیاری بہنیںپیار کا گہنہ دونوں پہنیں
دل دھڑکنے کی صدا معدوم ہو کر رہ گئیخوف کے گہنے سجا کر
غور سے سن لیں میرا کہناماں ہیرا ہے ماں اک گہنا
عنابی گرد نے دیوار و در گہنا دئیے تھےفصیلیں سرمئی تالاب کے اندر گری تھیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books