aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",jIL"
اور مرجھا کے بھی آزاد نہ ہو سکتی تھیںظل سبحان کی الفت کے بھرم کی خاطر
کانپ رہے ہیں ظالم سلطاں ٹوٹ گئے دل جباروں کےبھاگ رہے ہیں ظل الٰہی منہ اترے ہیں غداروں کے
کسے خبر کہ ہزاروں مقام رکھتا ہےوہ فقر جس میں ہے بے پردہ روح قرآنی
عجیب کوچۂ رشک جناں تھا دہلی کابہشت کہتے ہیں جس کو مکاں تھا دہلی کا
پرانا پاسباں ظل الٰہی کاجسے چاہے کرے منصب عطا عالم پناہی کا
وہ ظل الٰہیوہ جاں کی اماں دینے والے
جو پھول ہے گلشن میں وہ ہے نور خدا کاسائے میں شجر کے ہے اثر ظل ہما کا
محبت نور یزداں ہے محبت ظل سبحانیمحبت جام عرفاں ہے محبت کیف ایمانی
اور کہا اے ظل الٰہیآپؐ کا خط اب میرے خط سے کتنا چھوٹا لگنے لگا ہے
نہ رشتۂ وفا پہ ضدنہ یہ کہ اذن عام ہو
ہم جیتے جی مصروف رہےکچھ عشق کیا کچھ کام کیا
ان کتابوں نے بڑا ظلم کیا ہے مجھ پران میں اک رمز ہے جس رمز کا مارا ہوا ذہن
تم جس زمین پر ہو میں اس کا خدا نہیںپس سر بسر اذیت و آزار ہی رہو
آ کہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سےجس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا تھا
کیوں مسلمانوں میں ہے دولت دنیا نایابتیری قدرت تو ہے وہ جس کی نہ حد ہے نہ حساب
وہ دن کہ جس کا وعدہ ہےجو لوح ازل میں لکھا ہے
مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نےشاید اب بھی ترا غم دل سے لگا رکھا ہو
تربیت عام تو ہے جوہر قابل ہی نہیںجس سے تعمیر ہو آدم کی یہ وہ گل ہی نہیں
گھنیری زلفوں کے سائے میں چھپ کے جی لیتامگر یہ ہو نہ سکا اور اب یہ عالم ہے
دیپ جس کا محلات ہی میں جلےچند لوگوں کی خوشیوں کو لے کر چلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books