aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",tic"
مجھے اپنے جینے کا حق چاہیےزمیں جس پہ میرے قدم ٹک سکیں
لوٹنے تک میری آواز دھرتی پہ گونجتی رہےجیسے جیسے تم جاؤ گے
پھر وہی ٹک ٹک گھڑی کی اور پرانے فاصلےپھر وہی آفس کی جلدی پھر وہی شکوے گلے
اور اس پہ اب یہ گھڑی کی ٹک ٹک نے،دل اداسی سے بھر دیا ہے
ماتھے پر سیندوری ٹیکا رنگین و نورانیسورج ہے آکاش میں جس کی ضو سے پانی پانی
تم اپنے کمرے میں گہری تنہائیوں میں گم تھےگھڑی کی ٹک ٹک جو سوئی کو ٹیکتے گزرتی
گھڑی کی ٹک ٹک بول رہی ہے رات کے شاید ایک بجے ہیںبٹلہ ہاؤس کی ایک گلی میں موٹے کتے بھونک رہے ہیں
چشم بد دور کراچی میں ٹریفک کا نظاماونٹ گاڑی کی گدھا گاڑی کی ٹک ٹک کا نظام
کسی پتھر کے ستوں سے ٹک کرکسی دیوار کے سینے سے لگائے ہوئے سر
وقت گرداں کی مسلسل ٹک ٹکجانور کیڑے مکوڑے حشرات
جاتے ہوئےپھر تھوڑی دیر تک
ٹک ٹک کرتی رہتی ہےدیکھو گھڑی کیا کہتی ہے
اور میں گھڑی کی ظالم سوئیوں کی ٹک ٹک میںدن کے زرد پہاڑ پہ چڑھنے لگتا ہوں
بیتے کل کی ٹک ٹکگھڑی کی طرح
کہ یہ تمہارا ہی درد ہےگھڑی کی ٹک ٹک کے ساتھ
کس کے لب پہ اچانک نظر ٹک گئیٹھہرے ٹھہرے قدم کیوں لگے بھاگنے
صبح سے میں اس گھڑی کی ٹک ٹک سن رہا ہوںجو دیوار سے اچانک غائب ہو گئی ہے
اسی سے کوئی سیکھ لےاور اپنا کند تیکھ لے
کسی طوفاں کا پیش خیمہ ہو سکتی ہےٹک ٹک ٹک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books