aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "افزا"
گوشۂ دل میں چھپائے اک جہان اضطرابشب سکوت افزا ہوا آسودہ دریا نرم سیر
بصد اصرار مہمانوں کو سرہانے بٹھاتی تھیںاگر گرمی زیادہ ہو تو روح افزا پلاتی تھیں
روح افزا ہیں جنون عشق کے نغمے مگراب میں ان گائے ہوئے گیتوں کو گا سکتا نہیں
وہ زمزمے وہ چہچہےوہ روح افزا قہقہے
سامنے رکھتا ہوں اس دور نشاط افزا کو ميں ديکھتا ہوں دوش کے آئينے ميں فردا کو ميں
اک الم افزا فسانہ خون دل کے شوق کااک کنارے سے صدا دو تو وہ چلتی جائے گی
کیسر کسوم کی خوب دل افزا بہار ہےگیندوں کی ہر چمن میں دو رویہ قطار ہے
قوالیوں کی روح افزا لہر کی وہ عطر سامانی ابھی بھی ہےوہی ڈھلتی ہوئی شب اور وہی باد صبا کے دوش پر
مرغان باغ بن کر اڑتے پھریں ہوا میںنغمے ہوں روح افزا اور دل ربا صدائیں
روح افزا کے بنا دنیا کی حوریں رہ گئیںروزہ داروں کے لیے سوکھی کھجوریں رہ گئیں
معلومات افزا نہ ہو کیوں کر سفرہو مسافر کی مگر گہری نظر
ہے اسيري اعتبار افزا جو ہو فطرت بلند قطرئہ نيساں ہے زندان صدف سے ارجمند
گھر گھر میں ہم نے دیکھاپیتے ہیں روح افزا
نشاط روح افزا کی فضاؤں میں وہ رنگینیوہ فواروں کی نغمہ سازیوں میں کیف خود بینی
یا پھر پی لیجئے ٹھنڈا میٹھا روح افزاسینے آسمانی موسیقی باخ اور موتزارٹ کی
نور افزا ہیں یوں کرم اس کےنقش میں ہر طرف قدم اس کے
امید جیسا بہت حیرت افزا۔۔۔ عجب سلسلہ ہےجو اس تنگ، تاریک نقطے سے
دعویٔ الفت جتا کر مفت میں رسوا نہ ہودار پر چڑھنے سے پہلے راز عشق افشا نہ کر
نہ رنگ کوئی امید افزانہ بے توازن دلوں کی دھڑکن
ہوش افزا ہے مجھے غلغلۂ ہشیاریکاش سمجھے اسے تو بھی جرس بیداری
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books