aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "امارت"
امارت کیا شکوہ خسروی بھی ہو تو کیا حاصلنہ زور حیدری تجھ میں نہ استغنائے سلمانی
سماں 'الفقر فخري' کا رہا شان امارت ميں ''بآب و رنگ و خال و خط چہ حاجت روے زيبا را''
کیٹسؔ کی نظم ارسطوؔ کے حکیمانہ قولسنگ مرمر کی عمارت کی طرح ساکت ہیں
حکومت کے تشدد کو امارت کے تکبر کوکسی کے چیتھڑوں کو اور شہنشاہی خزانوں کو
ایک سفید عمارت جس کی نگر نگر میں دھوماندر دنیا بھر کی کالک باہر سے معصوم
سنگ دل رواجوں کییہ عمارت کہنہ
یہ پربت اچانک نگاہوں میں آتی ہوئی کوئی اونچی عمارتیہ اجڑے ہوئے مقبرے اور مرگ مسلسل کی صورت مجاور
وقت دھندلا نہ کر سکا جس کویہ محبت کی وہ عمارت ہے
گھر بھی پاکیزہ عمارت سے بنا پیسے کاکھانا آرام سے کھانے کو ملا پیسے کا
تو کسی سرکاری عمارت کے احاطےیا کسی چھوٹے سے راستے کے درمیان
عشرت آباد امارت کا مکاں توڑوں گاتوڑ ڈالوں گا میں زنجیر اسیران قفس
جسے قریب سمجھتا تھا دور ہوتا گیاسرائے لگتی تھی اک دور کی عمارت تھی
افلاس و امارت کا ہے جو مسئلۂ خاصدہقان کی عظمت کا ہے جو مسئلۂ خاص
ہم پہ کہتے ہیں امارت کا بھرم کتے ہیںاور کتے یہ سمجھتے ہیں کہ ہم کتے ہیں
پڑ نہیں جاتے الٰہی سینہ دولت میں داغبجھ نہیں جاتے شبستان امارت کے چراغ
میان ہند و پاکستان اک سرحد کا جھگڑا ہےوگرنہ اس عمارت کے منارے ایک جیسے ہیں
اور دور دراز میں کہیں کوئی مانوس عمارتسمجھ میں نہیں آتا
علم سے ہم کو راہ حقیقت ملیعلم پر ہے عمل کی عمارت کھڑی
اک امارت بننے سے پہلے ہی ٹوٹی تھیتو یعنی ارملا چودہ برس تک
شہر کیسب سے اونچی عمارت پہ ہو کر کھڑا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books