aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "انجام_محبت"
تجھ کو معلوم ہے میں نے بھی محبت کی تھیاور انجام محبت بھی ہے معلوم تجھے
نہ آغاز جس کا نہ انجام کوئیاسی بے نشاں کا پرستار ہوں میں
کتنی دل کش ہوتی ہیں خوش فہمیاںختم ہونے سے پہلے
سوچتا ہوں کہ بہت سادہ و معصوم ہے وہمیں ابھی اس کو شناسائے محبت نہ کروں
میں تمہاری روح کی انگڑائیوں سے آشنا ہوںمیں تمہاری دھڑکنوں کے زیر و بم پہچانتا ہوں
ہیں لبریز آہوں سے ٹھنڈی ہوائیںاداسی میں ڈوبی ہوئی ہیں گھٹائیں
میں محبت کے ستاروں سے نکلتا ہوا نورحق و ناحق کے لبادوں میں چھپا ایک شعور
ایک صبح کا تاراسر پہ آسماں اوڑھے
کہیں انجام باقی ہیںتمہیں بھی تو محبت ہے
راہ الفت پہ چل کے دیکھو تواپنے غم سے نکل کے دیکھو تو
تعلقترک کرنا ہے
اب نہ پھیلاؤں گا میں دست سوالمیں نے دیکھا ہے کہ مجبور ہے تو
ہر پتنگے کو پتہ ہے زندگی اک رات کیشمع کا یہ حسن اور یہ روشنی اک رات کی
اک دن یوں ہی چلتے چلتے دل کی دھڑکن رک جائے گینبض کی جنبش تھم جائے گی
راکھ کا ڈھیر ہوا جاتا ہے دیرینہ محبت کا الاؤتیرگی چھانے کو ہے سائے یہ منڈلاتے ہیں
اپنے ماضی کے تصور سے ہراساں ہوں میںاپنے گزرے ہوئے ایام سے نفرت ہے مجھے
ارے ہیرو!اداکاری نہ کر چل اٹھ
حب قومی کا زباں پر ان دنوں افسانہ ہےبادۂ الفت سے پر دل کا مرے پیمانہ ہے
آؤ ہم رقص کناں شہر طلسمات میں جذبات کے رنگوںسے زمانے کی نگاہیں بھر دیں
تری چشم مے گوں کا لبریز ساغرجوانی تری کیف آور جوانی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books