aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بدکار"
اور مجھ کو ناہنجار کہابدکار کہا
تو کسی چیچک زدہ بچے کی طرح تو نے انہیں دیکھا اور خاموش ہو رہاغلیظ بدکار بے رحم
بدکار ہوائیںرہا کر دیں
موت بدکار شرابی ہے پڑوسی میراروز دروازے کے اس پار جو گر جاتا ہے
یہ گلیوں کے آوارہ بے کار کتےکہ بخشا گیا جن کو ذوق گدائی
چلمنوں اور دریچوں کی بیلوں پہ بیکار کھل کھل کےمرجھا گئے ہیں
وید ان کی ٹوہ کو پا نہ سکےاور ٹوٹکے سب بیکار گئے
بیکار ہی موسم کو ستایا ورنہپھول جب کھل کے مہک جاتا ہے
جیلروں کی بدکاریگالیوں کی بوچھاریں
عالؔی افسر انشاؔ بابو ناصرؔ میرؔ کے بر خوردارفیضؔ نے جو اب تک لکھا ہے کیا لکھا ہے سب بیکار
مثال زینۂ منزل بکار شوق آیاہر اک مقام کہ ٹوٹی جہاں جہاں پہ کمند
بدکاری بڑھتی جاتی ہےجو دن بیت گئے کتنے اچھے تھے!
اس قدر پہنچے ہوئے شاعر کا یہ کردار ہےشعر کہنا چھوڑ دیجے شاعری بیکار ہے
سبھی بیکار گئےمیں بھی اب ہار گیا یار بھی سب ہار گئے
عیش و عشرت کے مزے بیکار سے ثابت ہوئےنقش عالم میں نمایاں رنگ فانی دیکھ کر
جینے کی کشمکش میں نہ بیکار ڈالیےمیں تھرڈ ڈویژنر ہوں مجھے مار ڈالیے
یہ بیکار کی پاس فیلوں کی باتیںاصولوں کے قصے جھمیلوں کی باتیں
ہم نہ سقراط ہیں ہم نہ منصور ہیںہم سے سچ کی توقع ہی بیکار ہے
مجھ کو کچھ فکر نہیں آج یہ دنیا مٹ جائےمجھ کو کچھ فکر نہیں آج یہ بیکار سماج
ديکھ! يثرب ميں ہوا ناقہ ليلي بيکار قيس کو آرزوئے نو سے شناسا کر ديں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books