aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بسایا"
تیرے کعبے کو جبینوں سے بسایا ہم نےتیرے قرآن کو سینوں سے لگایا ہم نے
میرے کعبے کو جبینوں سے بسایا کس نےمیرے قرآن کو سینوں سے لگایا کس نے
پہنا گہرا بسنتی جوڑااور عطر سہاگ میں بسایا
نکالا کعبے سے پتھر کی مورتوں کو کبھیکبھی بتوں کو بنایا حرم نشیں میں نے
جیکسن ہائیٹس کی گلیوں کو بسایا ہم نےکونی آئی لینڈ کی زینت کو بڑھایا ہم نے
دنیا کی کتنی نسلوں نے اس کو سجایا ہےہر دھرم دین ذات نے اس کو بسایا ہے
تجھ کو بھی دل میں بسایا ہے جو اقبالؔ کے ساتھتو کہیں جا کے یہ انداز کلام آیا ہے
صحرا کو ہے بسايا جس نے سکوت بن کر ہنگامہ جس کے دم سے کاشانہ چمن ميں
ان آنکھوں میں ایک گھر بسایا ہے میں نےتمہارے جسم میں جڑی ہے مگر
جب مجھے قوم کے ہاتھوں کا سہارا نہ ملاہو کے مجبور جہنم کو بسایا میں نے
تلخیاں زیست کی ہر طور چھپاؤں سب سےخوشبوئیں یاد کی سانسوں میں بسایا نہ کروں
کتنی بار اجاڑا تجھ کو کتنی بار بسایا ہےاچھی اور بری قسمت کا دلی تجھ پر سایا ہے
آنکھوں کے تارے لاڈلے گھر کے سب مل کر گھر سر پہ اٹھاتے دودھوں نہایا گھر اپناہنستے ہنساتے روٹھتے منتے سنتے کہانی سوتے سلاتے بسا بسایا گھر اپنا
چوہوں نے اک شہر بسایابے حد عالی شان
دور ساری دنیا سے اک نگر بسایا تھااس کا ایک راجا تھا اس کی ایک رانی تھی
ابھی تو آرزوئے وصل نے دونوں دلوں میں گھر بسایا تھاابھی اس ہجر کے ڈر نے اسے بے دخل کر ڈالا
اور پایا بھی اسےاپنے روز و شب میں اکثر ہے بسایا بھی اسے
جب بھی کبھی جنت کو تصور میں بسایااے ماں مری خود کو ترے قدموں میں ہی پایا
باتیں بھی ہوئیں تم کو ذرا دیر کو سینے سے لگایاآنکھوں میں دل و جاں میں بسایا
مجھ میں رچایا بسایا اور کھلایا پلایا گیامجھے یاد ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books